Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید
انٹرٹینمنٹ

نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید

Published May 30, 2023
Tags: Featured اپنا نام بھی دیپیکا سے فائزہ میں تبدیل بگ باس کی فاتح چار سے پانچ سال کام نہ کروں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیر باد کہنے اور اداکاری ترک کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ای ٹائمز ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں دیپیکا ککڑ نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور ان تمام خبروں کو جھوٹا قرار دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دیپیکا شوبز کو الوداع کہہ رہی ہیں۔اداکارہ نے انٹرویو میں کہا ‘لوگوں نے میرے گزشتہ انٹرویو میں کہے گئے الفاظ کو غلط سمجھا کہ میں نے اداکاری چھوڑ دی ہے، اس لیے میں صرف یہ واضح کرنا چاہوں گی کہ ایسا کچھ نہیں ہے’۔

دیپیکا نے مزید کہا ‘ہوسکتا ہے میں آئندہ چار سے پانچ سال کام نہ کروں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ان سالوں میں مجھے کوئی بہت اچھا پراجیکٹ آفر ہو، تو اس کے لیے میں انکار نہیں کروں گی’۔

انہوں نے کہا ‘اہم بات یہ ہے کہ میں جلد ماں بننے والی ہوں، اسی لیے فی الحال میری ساری توجہ اپنی فیملی پر مرکوز ہے’۔

واضح رہے کہ دیپیکا ککڑ کو 2011 میں شروع ہونے والے بھارتی ڈرامے ‘سسرال ثمر کا’ سے پذیرائی حاصل ہوئی تھی، وہ 2012 میں بگ باس کی فاتح بھی قرار پائی تھیں۔

اداکارہ 2018 میں سسرال ثمر کا، کے کو اسٹار شعیب ابراہیم سے شادی سے قبل دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی تھیں، مسلمان ہونے کے بعد اداکارہ نے اپنا نام بھی دیپیکا سے فائزہ میں تبدیل کرلیا تھا، حال ہی میں شعیب ابراہیم نے اہلیہ کے حاملہ ہونےکی خبر دی تھی۔

TAGGED:Featuredاپنا نام بھی دیپیکا سے فائزہ میں تبدیلبگ باس کی فاتحچار سے پانچ سال کام نہ کروں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کر دیں
Next Article ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اسلام آباد کا ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی دعوت

پنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں اسلام آباد…

March 12, 2023
پاکستان

ٹیکس چوری،کرپشن،مالی فراڈکرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ…

February 3, 2023
پاکستان

سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیےکئی سو ارب مزید درکار ہیں: وزیراعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو گھروں کے لیے معاوضہ دینےکی…

January 4, 2023
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی…

April 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?