Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
پاکستانصحت

اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف

Published August 24, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی پمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری کردیں۔اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز اسپتال کی جانب سے نجی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس کا ٹیسٹ نجی لیبارٹری سے کرانے کے معاملے پر کہا کہ گزشتہ روز پمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے کرایا گیا تھا۔

اتھارٹی کے مطابق نجی لیبارٹری نے خاتون کے ناک اور گلے کا سیمپل لیا جو غلط طریقہ کار ہے، منکی پاکس کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل جِلد پر موجود دانوں اور زخموں سے لیے جاتے ہیں۔

اتھارٹی نے کہا کہ منکی پاکس کے سیمپل صرف قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام اسپتالوں اور لیبارٹریوں کو احکامات جاری کر دیے۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹیپمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹنجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی آرکیٹیکٹ برائن برگ کا تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاوربناکرعالمی ریکارڈ قائم
Next Article ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ جنگ: اسرائیلی کابینہ میں‌پھوٹ، وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

تل ابیب (ویب ڈیسک): صیہونی جنگی کابینہ کے رکن نے نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ…

January 15, 2024
پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لیے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ…

July 30, 2023
دنیا

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

(ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں…

June 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?