Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی
دنیا

مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی

Published May 30, 2023
Tags: Featured خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کئی خطرناک موڑ اور سڑک کی ابتر حالت بھی ٹریفک حادثات کی وجہ
Share
SHARE

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں گر جانے سے مجموعی طور پر 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا حادثہ جموں کے ضلع جھجر میں پیش آیا جہاں مسافر بردار بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔

مسافر بردار بس ہندو یاتریوں کو لیکر امرتسر سے جموں ایک تاریخی مندر میں سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے آرہی تھی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 55 افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 9 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ڈوڈہ ضلع سے جموں جانے والی ایک کار بھی 300 گہری کھائی میں گر گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

دونوں حادثات کی وجہ تیز رفتاری کو قرار دیا جا رہا ہے تاہم اس علاقے میں کئی خطرناک موڑ اور سڑک کی ابتر حالت بھی ٹریفک حادثات کی وجہ ہیں۔

ضروری کارروائی کے بعد لاشیں اہل خانہ کے حوالے کردی گئیں۔

TAGGED:Featuredخواتین اور بچے بھی شامل ہیںکئی خطرناک موڑ اور سڑک کی ابتر حالت بھی ٹریفک حادثات کی وجہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
Next Article ملک میں ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر وائرس بے قابو، ادویات بے اثر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج…

May 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

عوام پھر شاہ رُخ خان پر برہم، گھر کے باہر پولیس سیکیورٹی بڑھادی گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی…

August 28, 2023
کھیل

ICC ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے انڈیا میں شروع: پاکستان کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے

بینگلورو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ آج (یعنی منگل 30 ستمبر) سے انڈیا اور سری لنکا…

September 30, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?