Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان

جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل

Published May 31, 2023
Tags: Featured جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔بلاول ہاؤس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور شمولیت کرنے والے نئے اراکین سے ملاقات ہوئی۔

سابق ایم این اے قطب فرید کوریجہ، پی پی 265 سے رئیس اکمل وارن،سردار شمشیر مزاری، پی پی 279سید قاسم علی شمسی، فریحہ بتول، پی پی 278سے عبد العزیز کلانک، سابق ایم پی اے رسول بخش جتوئی، پی پی 269,پیر جعفر مزمل شاہ، پی پی 277 سے سردار اللہ وسایا جبکہ چنو لغاری پی پی 273,محمد علمدار عباس قریشی، این اے179 ملک عبد الغفار ارائیں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

علاوہ ازیں جنوبی پنجاب کے حلقہ پی پی 209 سے تعلق رکھنے والی زوجہ عطا قریشی، یاس عطا قریشی، سید جمیل شاہ، سید رشید شاہ، شیخ دلشاد احمد، بلال مصطفیٰ، سید تحسین نواز، میاں علی حیدر وٹو، میاں سلمان ایوب، میاں امیر حیدر وٹو، ایاز خان، امجد خان نیازی، مزمل خان، عمر مسعود فاروقی نے بھی سابق صدر سے ملاقات کے بعد پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ سابق صدر گزشتہ روز نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں، جہاں اُن کا قیام کئی روز ہوگا اور اس دوران وہ سیاسی طور پر بھرپور متحرک بھی ہوں گے۔

TAGGED:Featuredجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والےسابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات
Next Article جو فواد چوہدری کررہے ہیں، میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں: اسد عمر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

اقوام متحدہ فلسطین میں جنگ بندی فوری روکنے کے اقدامات کرے؛ پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے پاکستان غزہ میں اسرائیل کے حملے کی…

October 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12…

August 11, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری

ہیگلے اوول (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم…

October 23, 2024
کھیل

شاہد آفریدی کی سندھ حکومت سےکراچی میں اکیڈمی بنانے کی اپیل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?