Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار
پاکستان

سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار

Published January 5, 2023
Tags: Featured ڈیفالٹ وائٹ پیپر مسترد کردیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Share
SHARE

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے حوالے سے وائٹ پیپر مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے، درآمدات اور برآمدات کے حوالے سے بھی گمراہ کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ ان کے دور میں 55 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئیں۔

ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے 6 ماہ میں 3429 ارب روپے کے ٹیکس محاصل حاصل کیے، رواں سال 7470 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کریں گے۔

ڈیفالٹ کے حوالے سے وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ 30 جون 2023 تک ملک کی مالی پوزیشن پہلےسے بہت بہتر ہوگی، پورے یقین سے کہہ رہا ہوں پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا لہٰذا عوام پریشان نہ ہوں، ڈیفالٹ کی گردان بند کریں اور منفی ماحول سے معیشت کو نقصان ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر اداروں کی نجکاری کریں گے، حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل کرے گی، پاکستان نے جو آئی ایم ایف سے وعدہ کیا ہے اس کو نبھایا جائے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ نواں اور دسواں ریویو ایک ساتھ ہو سکتا ہے جبکہ آئی ایم ایف نے سیلاب بحالی کیلئے اخراجات کا پروگرام مانگا ہے۔

اسحاق ڈار نے امید کا اظہار کیا کہ سعودی عرب سے امداد رواں ماہ مل جائے گی۔

ان کا کہنا تھاکہ مہنگائی بہت تکلیف دہ ہے، کوشش کی ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔

TAGGED:Featuredڈیفالٹوائٹ پیپر مسترد کردیاوزیر خزانہ اسحاق ڈار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کی مومنہ وحید بھی پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہیں‌دیں گی
Next Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاسعودی عرب، دبئی کا پہلا دورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

IMF معاہدے میں تاخیر:پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات

واشنگٹن (ویب ڈیسک): ایک امریکی بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

March 14, 2023
پاکستان

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی…

March 20, 2024
تازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر…

December 22, 2022
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?