Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی
پاکستانکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی

Published June 1, 2023
Tags: Featured بروقت فیصلوں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتا ہوں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اوپن مارکیٹ میں روپےکی قدر مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 300 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہےکہ پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی بار ڈالر کی قیمت میں27 روپے کمی ہوئی ہے، بروقت فیصلوں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتا ہوں۔

ملک بوستان کا کہنا ہےکہ کمرشل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سےکریڈٹ کارڈ کے لیے ڈالر ہائی ریٹ پر خرید رہے تھے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 کا ہوا تو اسحاق ڈار نے مجھ سے رابطہ کیا، اسحاق ڈار نے پوچھا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق اتنا کیوں ہوگیا؟ میں نے بتایا کہ کمرشل بینک کریڈٹ کارڈ کے لیے ڈالر خرید رہے ہیں جس سے اوپن مارکیٹ پر اثر پڑا ہے۔

ملک بوستان کے مطابق اسحاق ڈار نے بروقت فیصلہ کیا اورکل سرکلر جاری کیا جس میں کمرشل بینکوں کو کہا گیا کہ ڈالر ایکسچینج کمپنی کے بجائے انٹربینک سے خریدسکتے ہیں۔

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ 31 جولائی تک یہ ٹیسٹنگ پیریڈ ہے، ان شاء اللہ ڈالرکا ریٹ مزید گرےگا، اسحاق ڈار کے فیصلے سے حاجیوں کو بہت فائدہ ہوگا، حاجی ڈالر 315 روپےکا لے رہے تھے، اب 285 روپےکا لیں گے، ڈالر کو گرانا مشکل نہیں ہوتا اسے برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredبروقت فیصلوں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈارگورنر اسٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتا ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جادو ٹونا کرنیوالا 11 سالہ بیٹے کا قاتل باپ گرفتار
Next Article حکومت کا آئی ایم ایف سےموجودہ قرض پروگرام ختم، نئےپروگرام کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300…

August 30, 2025
کھیل

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے.درجہ…

January 23, 2023
پاکستان

کراچی: آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک): آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان…

December 24, 2023
دلچسپ و عجیب

دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): دو دوستوں نے مل کر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی ہے جس پر بیٹھ…

June 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?