Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں
صحت

وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں

Published June 1, 2023
Tags: Featured وٹامن ڈی کے کئی فوائد سامنے آئے ہیں
Share
SHARE

لندن(ویب ڈیسک): بالخصوص خواتین گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ لیکن اگر وہ ڈھلتی عمر سے ہی وٹامن ڈی اور کیلشیئم کو اپنی غذا کا لازمی جزو بنالیں تو اس سے ہڈیوں کی کمزوری، بھربھرے پن اور ٹوٹ پھوٹ سے بچ سکتی ہیں۔جوڑوں کے درد کی شدید تکلیف اور جلن اپنی جگہ ہے لیکن ماہرین کا مشورہ ہے کہ اس سے بچنے کے لیے مردوزن کو جوانی سے ہی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی لازمی ہیں۔ ضروری ہے کہ وہ اپنی غذا میں ڈیری مصنوعات (دودھ اور دہی)، لوبیا، گہرے ہرے پتوں والی سبزیاں، تیل دار مچھلیاں اور بادام وغیرہ کا استعمال کریں۔

اس کے علاوہ تمباکونوشی سے پرہیز اور باقاعدہ ورزش سےبھی اوسٹیوپوروسِس کے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔ ادھیڑعمری بالخصوص خواتین میں سن یاس کے بعد ہڈیاں زیادہ متاثر ہوتی ہیں اور بار بار فریکچر کی وجہ بن سکتی ہیں۔
ماہرین کا اصرار ہے کہ اس کیفیت میں روزانہ 1000 سے 1300 ملی گرام کیلیشیئم استعمال کیا جائے۔ اس کے علاوہ وٹامن ڈی سے بھرپور غذاؤں کو بطورِ خاص اہمیت دے کراسے روزمرہ زندگی کا حصہ بنایا جائے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں خواتین دھوپ میں نہیں جاتیں اور ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ صبح دس سے گیارہ بجے کی دھوپ میں کچھ وقت ضرور گزاریں تاکہ سورج کی تمازت سے ان کے جسم میں وٹامن ڈی کی تیاری کا عمل تیزترہوسکے۔

وٹامن ڈی کے کئی فوائد سامنے آئے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ خواتین کو ڈپریشن اور یاسیت سےبھی بچاتا ہے۔ اسی لیے یہ وٹامن خواتین کو دوہرا فائدہ دے سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredوٹامن ڈی کے کئی فوائد سامنے آئے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اردن کے ولی عہد کی سعودی خاتون سے شادی،بلاول بھٹو شرکت کرینگے
Next Article بلوچستان میں کانگو وائرس پھیل گیا، 6 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اسکرپٹ دیکھ کرفلم ‘حیدر کا کوئی معاوضہ نہیں لیا: شاہد کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے اسٹار شاہد کپور نے حال ہی میں اپنی بالی وڈ فلم 'حیدر' میں بلا…

September 27, 2023
پاکستان

جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

(ویب ڈیسک): کراچی: صدر پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد شفیع صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ کا قائم…

June 24, 2024
پاکستانکاروبار

مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 800 روپے تک جا پہنچی۔ کراچی میں دودھ…

February 20, 2023
پاکستان

علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت

(ویب ڈیسک):‌ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے۔وزیراعلیٰ علی امین…

September 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?