Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اردن کے ولی عہد کی سعودی خاتون سے شادی،بلاول بھٹو شرکت کرینگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اردن کے ولی عہد کی سعودی خاتون سے شادی،بلاول بھٹو شرکت کرینگے
دنیا

اردن کے ولی عہد کی سعودی خاتون سے شادی،بلاول بھٹو شرکت کرینگے

Published June 1, 2023
Tags: Featured بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گے عرب گلوکاروں کا ایک مفت کنسرٹ بھی ہوگا
Share
SHARE

اُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کے درمیان شادی کی شاہی تقاریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔العریبیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شاہی جوڑے کی شادی آج یعنی یکم جون کو ہوگی، آج کے روز اُردن میں سرکاری چھٹی ہوگی، تقریب میں پوری دنیا سے بڑے نام شرکت کریں گے اور دارالحکومت میں عرب گلوکاروں کا ایک مفت کنسرٹ بھی ہوگا۔

ولی عہد حسین بن عبداللہ کی شادی کی تقریب میں پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ممکنہ طور پر شرکت کریں گے۔

شادی سے قبل شاہی تقاریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز رہیں۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گےعرب گلوکاروں کا ایک مفت کنسرٹ بھی ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئی نوکرانی نہیں، اپنے گھر کا سارا کام ہم خود کرتے ہیں؛ قیصر نظامانی
Next Article وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ…

September 1, 2025
صحت

پھل اور سبزیاں کھائیں، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر کو بھگائیں

بوسٹن(ہیلتھ ڈیسک): پھل اور سبزیاں صحت و غذائیت کا خزانہ ہوتی ہیں اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے…

March 14, 2023
پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ
پاکستان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن, اسمبلی تحلیل, وزیراعلی کا آئینی اختیار

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم شواہد پر پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو مزید دو…

December 18, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?