Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں
دلچسپ و عجیب

حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں

Published June 13, 2023
Tags: Featured ڈاکٹرز نے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کی
Share
SHARE

کیوٹو(ویب ڈیسک): امریکا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں۔جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر موقع پر موجود لوگ ششدر رہ گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے شہر باباہویو میں بیلا مونٹویا نامی خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ خاتون کے اسپتال میں داخل ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے اہل خانہ کو بتایا کہ وہ دوران علاج دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی ہیں۔ خاتون بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماریوں میں مبتلا تھیں۔

خاتون کے بیٹے کے مطابق انتقال کی خبر سن کر 76سالہ والدہ کی آخری رسومات کی تیاری کرلی تھی۔ آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے جیسے ہی خاتون کو تابوت سے نکالا گیا تو وہ سانس لے رہی تھیں۔

خاتون کو فوری طور پراسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کی ۔خاتون کی سانس بحال ہونے پر ان کے بیٹے اور اہلخانہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے معجزہ قرار دیا۔ خاتون اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

TAGGED:Featuredڈاکٹرز نے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں
Next Article سمندری طوفان:محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے…

May 17, 2023
دنیا

مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، عازمینِ کی مِنیٰ آمد

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے…

June 26, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ تین روزہ ”چھٹا…

March 5, 2023
پاکستان

بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?