Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
پاکستان

کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج

Published August 21, 2025
Tags: 48 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل Featured شہر قائد میں موسلادھار بارش طویل لوڈ شیڈنگ کے سبب شہریوں کا صبر جواب دینے لگا ے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں موسلادھار بارش تھمنے کے باوجود 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے سبب شہریوں کا صبر بھی جواب دینے لگا ہے، ملیر سمیت کئی علاقوں میں شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج بھی کیا۔ملیر میں بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج کیا جس کے باعث مظاہرین نے دونوں ٹریک بند کر دیے، احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

واضح رہے کہ شہر میں پیر کی رات بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا تاہم منگل کی صبح سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس پر کے الیکٹرک نے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی، جو اب تک بحال نہیں کی گئی۔

بجلی کی عدم فراہمی کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس پر شہریوں کے روزمرہ کے معمولات شدید متاثر ہو رہے ہیں لیکن کے الیکٹرک حکام کچھ کرنے سے گریزاں ہے۔

دوسری جانب، مختلف علاقوں میں بارش کے پانی کے باعث شہری رل گئے۔

ملیر ہالٹ سے ماڈل قبرستان جناح ایونیو روڈ آنے اور جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ ٹریفک کو ماڈل قبرستان کٹ سے ائیرپورٹ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔

ملیر ہالٹ سے آنے والی ٹریفک کو سیدھا شارع فیصل کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔

TAGGED:48 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطلFeaturedشہر قائد میں موسلادھار بارشطویل لوڈ شیڈنگ کے سبب شہریوں کا صبر جواب دینے لگاے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Next Article جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار…

March 10, 2025
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ گرفتار،تفتیش شروع، فون ریکارڈ حاصل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق…

August 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم…

June 11, 2024
پاکستان

عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?