Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے: وزیراعظم
پاکستان

روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے: وزیراعظم

Published June 14, 2023
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ ان کے بند کیے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیر اعظم شہبا زشریف نےکہا ہےکہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔

اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ اور پراپیگنڈے میں قوم کا وقت ضائع کیا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا اور معیشت کا بیڑا غرق کیا، ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط من و عن قبول کرلیں اور امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے بند کیے گئے ترقیاتی منصوبے آج تکمیل کو پہنچ رہےہیں، سائفر ، امپورٹڈ حکومت کا جھوٹ حقائق نے دفن کردیا، چیئر مین پی ٹی آئی کہتے تھے روس سے تجارت پر امریکا نے ان کی حکومت ہٹوائی، انہوں نے روس سے دمڑی کی چیز نہیں خریدی، روس سے تیل کی خریداری کے معاملات ہم نے طے کیے، روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے الزامات لگائے، کرپشن کا کوئی ثبوت نہ دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز جھوٹے ہیں توعدالت جائیں اور بے گناہ ثابت کریں۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ ان کے بند کیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
Next Article آئی پی ایل: گراؤنڈ میں کوہلی سے جھگڑے پر گمبھیر نے خاموشی توڑ دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق…

September 7, 2024
پاکستان

کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے تعلیمی بورڈز میں خلاف ضابطہ تعینات اعلیٰ افسروں کے خلاف…

November 24, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کو کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن کے پشاور ہائیکورٹ کو خط اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پہ پاکستان تحریک انصاف…

July 20, 2025
پاکستان

فوج کو بدنام کرنے پر5 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?