Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
پاکستان

چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

Published June 13, 2023
Tags: Featured ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹرریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔
ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ ڈویژن کو طارق ملک کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت بھی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ طارق ملک کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے متعلقہ وزارتوں کو بھجوایا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
Next Article روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مٹیاری موٹروے کرپشن کیس، تحقیقات نیب کرے گا

کراچی (نجات نیوز): قومی احتساب بیورو (نیب) نے مٹیاری موٹروے کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا…

January 6, 2023
دنیا

یوکرین میں روسی جنگ روکنے میں مدد کیلیے فرانس کی چین کو اپیل

بیجنگ (ویب ڈیسک): ایمانوئیل میکرون نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے شی جن پنگ کے سے مدد مانگ لی، تنازع…

April 6, 2023
دنیا

ننگر ہار میں موسلادھار بارش سے تباہی، مختلف حادثات میں47 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک‌):افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف حادثات…

July 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ

پشاور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، سوات اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?