Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
پاکستان

شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری

Published June 14, 2023
Tags: Featured علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی
Share
SHARE

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شدید بارشوں کے دوران پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔

علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی، ٹھٹہ اور سجاول میں ممکنہ طوفان کے پیشِ نظر متعلقہ حکام سے ہنگامی رابطے کیے ہیں۔

وزیر آئی ٹی نے کراچی، ٹھٹہ، سجاول، ابراہیم حیدری اور مبارک ویلیج سمیت طوفان سے ممکنہ متاثر ہونے والے علاقوں میں اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

امین الحق نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں اپنی وزارت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

TAGGED:Featuredعلاوہ ازیں امین الحق نے کراچی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں : شہروز سبزواری
Next Article شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ…

March 5, 2025
کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری…

October 16, 2023
دنیا

اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری

یمن (ویب ڈیسک): یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف جانے والا جو بھی جہاز ہماری رسائی میں…

May 4, 2024
صحت

امراض قلب بڑھ جانے سے’ٹروپ سینسر‘ کے استعمال میں اضافہ

سیاٹل، امریکہ(ہیلتھ ڈیسک): امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?