Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں
پاکستان

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں

Published November 4, 2024
Tags: Featured نئی ائیرلائن میں پی کا مطلب پاکستان، کے معنی کراچی ہوں گے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ سے رابطہ کرکے ائیرلائن کے معاملے پربات کررہے ہیں۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ پی آئی اے سے ہمارے ملک اورنسلوں کی تاریخ جڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ سے رابطہ کرکے ائیرلائن کے معاملے پربات کررہے ہیں، کراچی کے تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے۔

ان کا کہنا تھاکہ کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں بھی سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نئی ائیرلائن کا نام ’پی کے‘ رکھیں، نئی ائیرلائن میں پی کا مطلب پاکستان، کے معنی کراچی ہوں گے۔

گورنرسندھ کا کہنا تھاکہ پنجاب ائیرقائم ہوتی ہےتوبھی اچھا قدم ہے، روزگارکےمواقع پیدا ہوں گے، کراچی ائیرشروع کی گئی تو ملازمتوں کے مزید مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ تاجروں کی آواز بن کرملک کو روزگار لوگوں کوخوشحالی دیناچاہتاہوں۔

خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب ائیرلائن کی فزیبیلٹی پرکام شروع کردیا ہے، پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی اور ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے۔

TAGGED:Featuredنئی ائیرلائن میں پی کا مطلب پاکستان، کے معنی کراچی ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟
Next Article پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فائرنگ سے کان کا حصہ کٹ گیا اور گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں

(ویب ڈیسک ):سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حملے کے بعد زمین پر گرنے سے ان کے…

July 16, 2024
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں نمونیا پھیل گیا:یومیہ 30 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں؛ ادارہ امراض اطفال

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شہر میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارہ امراض اطفال کے ایمرجنسی انچارج…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?