Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی
دلچسپ و عجیب

بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی

Published June 14, 2023
Tags: Featured اس میں مخالفت کی کوئی بات نہیں یہ کسی ذاتی انتخاب میں دخل اندازی ہے
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی شہر نوئیڈا کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نے ڈریس کوڈ متعارف کرادیا جس کے تحت رات میں لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کی منفرد اور عجیب ترین پابندی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کی ہمساگر سوسائٹی میں عائد کی گئی۔ رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ گلیوں اور پارک میں چہل قدمی کے لیے لباس کا انتخاب درست رکھیں۔

ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ آپ سب اپنے طرز عمل اور لباس پر خصوصی توجہ دیں تاکہ کسی کو آپ کے رویے پر اعتراض کرنے کا موقع نہ ملے۔

سوسائٹی کے صدر نے کہا کہ سب کو اس فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، اس میں مخالفت کی کوئی بات نہیں، اگر خواتین نائٹ پہن کر گھومتی ہیں تو بھی نامناسب ہے اور اگر مرد لنگی پہنیں گے تو یہ خواتین کو شکایت ہوگی۔

دوسری جانب سوسائٹی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ کسی ذاتی انتخاب میں دخل اندازی ہے۔ لباس کیا ہونا چاہیے، یہ اہم نہیں۔ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ لباس کو کس طرح پہنا گیا ہے اور اسے کس طرح برتا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredاس میں مخالفت کی کوئی بات نہیںیہ کسی ذاتی انتخاب میں دخل اندازی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
Next Article میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ…

July 21, 2024
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدےکا حلف اٹھالیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…

August 17, 2023
دنیا

چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی اُمور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں…

May 9, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

14 سالہ امریکی بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا

ورجینیا (ہیلتھ ڈیسک): کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے مگر…

October 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?