Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
صحت

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

Published June 14, 2023
Tags: Featured تیراکی کے دوران غوطہ لگانا کلورین شامل نہ ہو تو وہاں کسی بھی قسم کی سرگرمی سے دور رہیں ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور فروخت ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے کانگو وائرس کی روک تھام کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کانگو وائرس کی علامات میں تیز بخار، پٹھوں میں درد، چکر آنا، پیٹ درد اور متلی شامل ہے، اس وائرس کا بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں انسان موت کے منہ میں بھی جاسکتا ہے۔

کانگو وائرس کا جانور سے انسان میں منتقل ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ خون چوسنے والا چھوٹا کیڑا (جسے ’ٹک‘ بھی کہا جاتا ہے) اگر کسی جانور کو کاٹ لے تو جانور کانگو وائرس کا شکار ہوجاتا ہے اور اگر اس جانور کا خون انسان کے جسم پر لگ جائے تو یہ وائرس انسان میں منتقل ہوجاتا ہے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق ’صحتِ عامہ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت میں مختلف پہلوؤں پر توجہ دینی چاہیے، مثال کے طور پر حفاظتی لباس کا استعمال (لمبی بازو یا لمبے ٹراؤزر)، ہلکے رنگ کے کپڑے تاکہ چھوٹے کیڑے کپڑوں پر باآسانی نظر آسکیں، ان کیڑوں سے بچنے کے لیے جلد پر لگائی جانے والی ادویات کا استعمال ہے‘۔

ایک اور ایڈوائزری میں نیگلیریوسس فولیری (جسے دماغ کو کھاجانے والا کیڑا یا امیبا کہا جاتا ہے) کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔

ایڈوائزری کے مطابق ’تفریحی سرگرمیاں جیسا کہ تیراکی کے دوران غوطہ لگانا اور ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، جب پانی میں کلورین شامل نہ ہو تو وہاں کسی بھی قسم کی سرگرمی سے دور رہیں‘۔

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا کہ رواں سال کانگو وائرس کے تین کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد گزشتہ 15 سال کے دوران ملک میں کیسز کی تعداد 150 تک پہنچ گئی ہے۔

TAGGED:Featuredتیراکی کے دوران غوطہ لگاناکلورین شامل نہ ہو تو وہاں کسی بھی قسم کی سرگرمی سے دور رہیںناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا فیصلہ
Next Article بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو…

June 10, 2024
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کی بڑی کارروائی:قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں…

October 15, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اپنی نسل بچانے کے لیے موت کو گلے لگانے والا جانور

کراچی (ٹیک ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک نئی تحقیق کے مطابق شمالی کولز نامی جانور زیادہ سیکس کرنے کے لیے اپنی…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?