Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں
صحت

گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں

Published June 16, 2023
Tags: Featured گِری دار میواجات کا کھایا جانا وزن میں کمی مضر کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو ممکنہ طور پر قلبی مرض اور فالج جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔البتہ، ہر قسم کا کولیسٹرول غیر صحت مند اور مضر نہیں ہوتا۔ مفید کولیسٹرول ہماری شریانوں سے مضر کولیسٹرول کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے اور فالج اور دل کے دوروں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ اس لیے دل کی بہتر صحت کےلیے یہ ضروری ہے کہ ایسی غذا کھائی جائیں جو اپنے اندر مفید کولیسٹرول کی بھرپور مقدار رکھتی ہوں۔

گِری دار میوے ایسی غذا میں شمار کیے جاتے ہیں جن میں وٹامن کے ساتھ مفید چکنائی بھرپور مقدار میں موجود ہوتی ہے اور یہ مؤثر انداز میں مضر کولیسٹرول کی مقدار کم کرتے ہوئے دل کی صحت کو بہتر کرتے ہیں۔

روزانہ کی بنیاد پر بادام، اخروٹ، مونگ پھلی، اور پستے جیسے گِری دار میواجات کا کھایا جانا وزن میں کمی اور بلڈ شوگر کے قابو میں رہنے جیسے زبردست فوائد فراہم کر سکتا ہے۔

درج ذیل ایسے گِری دار میوے ہیں جن کے متعلق متعدد تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے معاون ثابت ہوتے ہیں۔

اخروٹ میں بھرپور مقدار میں اومیگا-3 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں، جو مچھلیوں میں پائے جانے والی مفید چکنائی جیسے ہوتے ہیں۔ اومیگا-3 ٹرِگلیسرائیڈ کی سطح میں کمی، بے ترتیب دل کی دھڑکن کے خطرات میں کمی اور شریانوں کے بند ہونے کی رفتار میں کمی لاتا ہے۔

بادام میں بڑی مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹ وٹامن ای پایا جاتا ہے جو خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور تحویلی نظام کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلنے دیتا ہے۔

پروٹین، فائبر، وٹامن بی 3، اینٹی آکسیڈنٹ اور دیگر اجزاء سے بھرپور مونگ پھلی ناسیرشدہ چکنائی اور فائٹوسٹرول کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے جو مضر کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

پستے اپنے اندر بڑی مقدار میں فائٹوسٹرول رکھتے ہیں۔ یہ مادہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ پستے میں پوٹاشیئم اور ناسیر شدہ فیٹی ایسڈ بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ یہ فائبر، معدن (منرل) اور ناسیر شدہ چکنائی بلڈ شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

کاجو زِنک، کوپر، میگنیشیئم، سیلینیئم اور وٹامن جیسے متعدد منرلز کا ذریعہ ہوتا ہے۔ ان کے علاوہ یہ اپنے اندر کئی فلیونائیڈ بھی رکھتا ہے۔ کاجو بلڈ شوگر کو قابو مین رکھنے، دل کی صحت بہتر رکھنے اور وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredگِری دار میواجات کا کھایا جانا وزن میں کمیمضر کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ
Next Article بجلی کے بل میں کمی کیلیے یہ آسان طریقے اپنائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا

استنبول (ویب ڈیسک): 1999 میں ترکیہ کے زلزلے میں دنیا میں آنے والا عثمان انیس 2023 کے زلزلے میں دنیا…

February 19, 2023
دنیا

بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند…

February 9, 2024
پاکستان

حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی…

December 8, 2024
کھیل

بھارت نےاپنی بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے سے بارڈر پرروک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?