Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد
پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد

Published January 12, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو شہریوں کو بدترین تشدد جمعیت علماءاسلام کے کارکنان اسلام آباد ایئرپورٹ دو شہریوں کو بدترین تشدد مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر جمعیت علماءاسلام کے کارکنان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو شہریوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق فضل الرحمان کے افغانستان دورے سے واپسی پر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پ دو شہریوں نے جے یو آئی سربراہ کو دیکھ کر نعرے بازی کی تو کارکنوں کا پارہ ہائی ہوا اور انہوں نے دونوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کا مولانا فضل الرحمان کی آمد پر خلاف نعرے لگانے پر دو وزٹرز پر سرعام شدید تشدد ہنگو کے رہائشی ایک شدید زخمی کو سول ایوی ایشن کے ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ۔نعرہ کہاتھا یہ مجھ سے نہ پوچھیے گا pic.twitter.com/Tvawy8PsZx

— Saleh Mughal (@SalehMughal) January 12, 2024

ذرائع کے مطابق اس دوران سول ایوی ایشن اور سیکیورٹی کا عملہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتا رہا اور جے یو آئی کے کارکنان کے ہاتھوں شہریوں کی درگت بنتے دیکھتا رہا۔

تشدد کے باعث ایک شہری شدید زخمی ہوا جسے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ٹراما اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کو افغانستان سے واپسی پر جے یو آئی کے کارکنان اسلام آباد ایئرپورٹ کے بیرون ملک آمد والے لاؤنج میں موجود تھے اور انہوں نے جے یو آئی سربراہ کو دیکھتے ہی نعرے بازی کی۔

ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت احمد نور کے نام سے ہوئی جو ہنگو کا مستقل جبکہ اسلام آباد میں برما ٹاؤن کا عارضی رہائشی ہے اور اپنے بھائی کو ایئرپورٹ چھوڑنے کیلیے آیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ایئرپورٹ پر دو شہریوں کو بدترین تشددجمعیت علماءاسلام کے کارکنان اسلام آباد ایئرپورٹ دو شہریوں کو بدترین تشددمولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاٹا کے سینیٹر نے سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع کرادی
Next Article کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی: دلچسپ مقابلےکے بعد زلمی کی کنگز کو 2 رنز سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 15, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

کے الیکڑک کی 10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست،نیپرا نےشراکت داروں سےرائے مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکڑک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست…

May 24, 2024
پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستان

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?