Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا
کاروبار

اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا

Published June 17, 2023
Tags: 2007تک پاکستان اسٹیل ملز کا منافع 11 ارب روپے تھا Featured ملز کی اراضی کی مالیت کا تخمینہ 751 ارب روپے ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیل ملز کی بندش سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان ہوا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 16سال میں اسٹیل ملز کا خسارہ اور قرض 614 ارب سے بڑھ گیا ہے،تحقیق کے مطابق بند اسٹیل ملز پرحکومت 2015 سے ابتک 65 ارب روپے خرچ کر چکی ہے، اسٹیل ملز پر یہ اخراجات فیول، تنخواہوں اور متفرق اثاثہ جات کی دیکھ بھال پر ہوئے۔مالی سال2022 میں اسٹیل ملزکا خسارہ 228 ارب اورقرضہ386 ارب روپے ریکارڈ ہوا،تحقیق کے مطابق موجودہ حکومت میں اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل مکمل ٹھپ ہوگیا،ایف آئی اے اورنیب 284 ارب روپے کی بے ضابطگی اورکرپشن کی تحقیقات کررہے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق مل کے موجودہ مجموعی اثاثوں کی مالیت 839 ارب روپے ہے، 19ہزارایکٹراراضی، ہزاروں گھراور دیگرقیمتی اشیا اسٹیل ملزکی ملکیت میں شامل ہیں، اسٹیل ملز کی اراضی کی مالیت کا تخمینہ 751 ارب روپے ہے۔

اسٹیل ملز میں 5ہزار 282ملازمین کی چھانٹی بھی کی گئی، چھانٹی سے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ کا بل 35 کروڑ سے کم ہوکر10 کروڑ روپے ہوگیا،اسٹیل ملز میں اس وقت 3207 ریگولر،کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجرزہیں،درجن سے زائدبین الاقوامی کمپنیوں نے اسٹیل ملز آپریشن میں دلچسپی دکھائی مگر پیچھے ہٹ گئیں۔

2021میں اسٹیل ملزکا خسارہ 206 ارب جبکہ قرض 320 ارب روپے تھا، 2020میں اسٹیل ملز کا مجموعی خسارہ 226 ارب اورقرضہ 200 ارب روپے تھا،2018میں اسٹیل ملز کا مجموعی خسارہ اور قرضے 383 ارب تک چلے گئے۔

نجی ٹی وی کی تحقیق کے مطابق 2007تک پاکستان اسٹیل ملز کا منافع 11 ارب روپے تھا،وزارت صنعت و پیدوار نے ایف آئی اے کو اسٹیل ملز میں 10 ارب روپے چوری کا کیس بھیجا۔

متعلقہ حکام نے اپنا موقف نہیں دیا،نجی ٹی وی ٹیم کی طرف سے مل انتظامیہ کو کارخانے کی زبوں حالی پر سوالات بھیجے گئے تھے۔

TAGGED:2007تک پاکستان اسٹیل ملز کا منافع 11 ارب روپے تھاFeaturedملز کی اراضی کی مالیت کا تخمینہ 751 ارب روپے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل
Next Article پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ کراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر…

August 6, 2025
پاکستان

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق…

July 18, 2023
دنیا

چین: بیجنگ ایک بار پھر ڈوب گیا، شدید بارشوں سے33 افراد ہلاک، متعدد گھر تباہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے…

August 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

پڑھائی میں اچھا نہیں تھا، امتحان میں انڈہ ملتا تھا، رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اسٹائلش ہیرو رنویر سنگھ نے اپنے زمانہ طالب علمی سے متعلق انکشاف کردیا۔اپنے نت…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?