Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر
دلچسپ و عجیب

دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

Published May 11, 2023
Tags: Featured صرف 5000 پھل ہی پیدا ہوتے ہیں ہیرویوکی ناکاگاوا کئی تدابیر سے کاشت
Share
SHARE

ٹوکیو (ویب ڈیسک): دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر ( 66 ہزار پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ تاہم اسے کاشت کرنے کے لیے کئی غیرروایتی طریقوں پر کام کیا جاتا ہے۔جاپان کے ایک کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا کئی تدابیر سے اسے کاشت کرتے ہیں۔ دسمبر میں منفی درجہ حرارت پر اس کی فصل تیار ہوجاتی ہے تاہم آم والے گرین ہاؤس کا اندرونی درجہ حرارت 36 درجے سینٹی گریڈ رکھا جاتا ہے۔

ہیرویوکی 2011 سے برفیلے خطے میں نایاب آم اگارہے ہیں جو کامیابی کی صورت میں دنیا کا مہنگا ترین آم قرار پایا ہے۔ آم کا برانڈ نام ’ہوگوکِن نو تایئو‘ (برف میں سورج) رکھا گیا ہے۔ اس علاقے میں برف پڑتی ہے لیکن یہاں قدرتی گرم چشمے بھی پائے جاتے ہیں۔ یہی چشمے آم کو موسمِ سرما کی یخ بستہ سردی میں پکا کر منفرد ذائقہ اور خوشبو فراہم کرتےہیں۔

انہیں چشموں پر گرین ہاؤس بناکر آموں کو پکایا جاتا ہے۔ اسطرح دنیا کے لذیذ ترین آم تیار ہوتے ہیں۔ آموں کے موسم میں صرف 5000 پھل ہی پیدا ہوتے ہیں جو ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتے ہیں۔ ہیرویوکی کے مطابق ان کے آم دیگر کے مقابلے میں قدرے زیادہ میٹھے ہیں، اس میں کھٹاس نام کو نہیں لیکن سب سے بڑھ کر اس کا گودا عین مکھن کی طرح نرم اور ہموار ہوتا ہے۔

2014 میں یہاں کا ایک آم 400 ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔ اب یہاں کے آم دنیا بھر میں بھیجے جارہے ہیں اور مشہور شخصیات انہیں کھاتی ہیں۔

TAGGED:Featuredصرف 5000 پھل ہی پیدا ہوتے ہیںہیرویوکی ناکاگاوا کئی تدابیر سے کاشت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا میں ہر 7 سیکنڈوں میں زچہ و بچہ کی اموات ہوجاتی ہیں؛ WHO
Next Article ایشیا کپ سری لنکا منتقلی پر پاکستان کا ایونٹ کے بائیکاٹ کا عندیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل…

March 31, 2024
کاروبار

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے…

July 10, 2023
پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے…

May 4, 2024
پاکستان

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے…

September 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?