Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا

Published June 19, 2023
Tags: Featured آواز کو قدرے حقیقی اور انسانی روپ دے سکے گا ترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر کرتا ہے
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بانی کمپنی میٹا نے حال ہی میں ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش کیا ہے۔ اس کی بدولت عام صارفین اپنی زبان میں کوئی جملہ ادا کرتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس کا ترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر کرتا ہے۔فی الحال یہ الٹا کام بھی کرسکتا ہے یعنی شامل شدہ ٹیکسٹ کو آڈیو میں ترجمہ کرتا ہے۔ تاہم اسے مختلف طریقوں اور موڈ وغیرہ میں اس کی آواز سن سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ ٹیکسٹ سے آڈیو ترجمے کو بہت اچھی سطح پر بدلتا ہے لیکن اس میں ڈیٹا ان پٹ اور لرننگ کم درکار ہوتی ہے۔

اگرچہ اس کی افادیت کی مزید آزمائش جاری ہے لیکن وائس باکس دیگر بہت سے کام بھی کرسکتا ہے۔ یہ پہلے سے ریکارڈ شدہ آڈیو سے بلند معیار کے آڈیو کلپس بناسکتا ہے۔ مثلاً اگر آپ نے کسی جگہ کوئی اہم بات ریکارڈ کی ہے اور پس منظر میں گاڑیوں کے ہارن اور شور وغیرہ ہے تو وائس باکس انہیں ہٹاکر بہترین آڈیو فائل پیش کرسکتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگلے مرحلے میں وائس باکس انسانی لہجے کے مزید قریب ہوجائے گا۔ اس طرح مشین سے تیارکردہ آواز کو قدرے حقیقی اور انسانی روپ دے سکے گا۔ فی الحال یہ چھ زبانوں تک ہی محدود ہے اور مستقبل میں اسے مزید وسیع کیا جائے گا۔ آخرکار اسے میٹاورس کے ورچول کرداروں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ شاید یہی کچھ میٹا چاہتا بھی ہے۔

دوسری جانب بصارت سے محروف افراد اپنے دوستوں کے لکھے گئے ٹیکسٹ میسج کو ان ہی کی آواز میں سن سکیں گے۔ ان سب خواص کی بنا پر وائس باکس کو بہت سے اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بعض ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے جعلی ویڈیو، آوازوں اور کرداروں کا ایک نیا دروازہ بھی کھلے گا۔ تاہم اس کی افادیت وقت ہی بتائے گا۔

TAGGED:Featuredآواز کو قدرے حقیقی اور انسانی روپ دے سکے گاترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر کرتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل
Next Article امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ…

August 26, 2024
کھیل

امپائر علیم ڈار کا شاندار کیریئر اختتام پذیر، گارڈ آف آنر سے رخصت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): دنیائے کرکٹ کے نامور امپائر پاکستان کے علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائر ہوگئے،…

April 8, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن معمار میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 41…

November 6, 2023
پاکستان

پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک

(ویب ڈیسک ): پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتےہوئے سب انسپکٹر رانا رمضان…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?