Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین: ریسٹورنٹ میں گیس کا دھماکا، اسکول طلبہ سمیت 31 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین: ریسٹورنٹ میں گیس کا دھماکا، اسکول طلبہ سمیت 31 افراد ہلاک
دنیا

چین: ریسٹورنٹ میں گیس کا دھماکا، اسکول طلبہ سمیت 31 افراد ہلاک

Published June 22, 2023
Tags: Featured مرنے والوں میں کچھ اسکول کے طلبہ سمیت سینئر سٹیزنز بھی شامل
Share
SHARE

ین چوان-چین (ویب ڈیسک): چین کے ایک باربی کیو ریسٹورینٹ میں گیس کے دھماکے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات کو چین کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا جس سے متعلق تصدیق کی گئی ہےکہ ریسٹورینٹ میں ہونے والا دھماکا گیس کا ہے جس میں 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

انتظامیہ کا بتانا ہےکہ ریسٹوریٹ میں دھماکا ایل پی جی گیس کا ہوا جس سے ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے کے بعد جھلسنے اور شیشوں کے ٹکڑے لگنے سے بھی 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ باربی کیو ریسٹورینٹ معروف علاقے ین چوان میں واقع ہے جس میں ہونے والا دھماکا اس وقت ہوا جب ریسٹورینٹ میں کھانے کے لیے لوگوں کا رش ہوتا ہے، دھماکے میں مرنے والوں میں کچھ اسکول کے طلبہ سمیت سینئر سٹیزنز بھی شامل ہیں۔

چین کے صدر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے زخمیوں کے علاج کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی ہدایت کی ہے اور حفاظتی انتظامات کو بھی سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں سیفٹی کے انتظامات کو بہترے بنانے کے باوجود گیس لیکج اور کیمیکل دھماکوں کے واقعات کا رونما ہونا کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل 2015 میں ساحلی شہر تیانجن میں گیس دھماکوں کے نتیجے میں 173 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredمرنے والوں میں کچھ اسکول کے طلبہ سمیت سینئر سٹیزنز بھی شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپین: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ، ہلاکتوں کا خدشہ
Next Article قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران ٹل گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پاکستان کے انتظامی اُمور بھی ورلڈ بینک طے کریگا؟ وفاق و صوبوں میں ہم آہنگی نہیں، ٹیکس وصولی کم ہے؛ عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث…

October 17, 2023
پاکستان

حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا عالمی مالیاتی…

March 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بچوں کو محفوظ کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے…

August 23, 2023
پاکستان

کراچی: 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی سفارش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں 19 سے 22 نومبر تک شارع فیصل اور کارساز کے اطراف میں اسکول بند رکھنے…

November 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?