Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ
کھیل

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

Published August 14, 2023
Tags: Featured تمام سپورٹرز اور اہلیہ عشنا شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم آزادی کا تحفہ پیش کیا ہے۔آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئن شپ میں حمزہ امین نے تھری انڈر پار کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں حمزہ امین کا کہنا تھا یہ میرا 11 واں پروفیشنل ٹائٹل ہے، ٹائٹل اپنے والد کے نام کرتا ہوں جو میرے ساتھ موجود تھے اور انہوں نے میری رہنمائی کی۔

ان کا کہنا تھا میں اپنے تمام سپورٹرز اور اہلیہ عشنا شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمیشہ میرا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔

ماڈل و اداکارہ عشنا شاہ نے بھی شوہر حمزہ امین کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور لگاتار دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

عشنا شاہ کا کہنا تھا حمزہ نے تمام کیٹگریز میں کامیابی حاصل کی، آپ کے ٹیلنٹ کا کوئی جوڑ نہیں ہے آپ نے تھکا دینے والے سفر اور پریکٹس کے بغیر کامیابی حاصل کی۔

اداکارہ و ماڈل عشنا شاہ کا کہنا تھا میں اس موقع پر موجود نہیں تھی لیکن ملک کے لیے کے اعزاز حاصل کرنے پر میرے ساتھ مل کر حمزہ کو مبارک دیں۔

TAGGED:Featuredتمام سپورٹرز اور اہلیہ عشنا شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی
Next Article یومِ آزادی پاکستان پرگوگل کا دریائے سندھ کی’بلائنڈ ڈولفن‘ کا نیا ڈوڈل پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید اور اہم کردار صدر ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض…

May 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

کراچی(ویب ڈیسک)"کوک اسٹوڈیو سیزن 14 "کے گانے "پسوڑی" سے شہرت حاصل کرنے والےنامور گلوکار علی سیٹھی دنیا کے سب سے…

January 12, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا الیکٹریکل موٹر وے بنانے کا اعلان

اسٹاک ہوم (ٹیک ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے جا رہا ہے جہاں پر گاڑیوں…

May 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?