Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی

Published July 1, 2023
Tags: Featured رائٹرزکی تنخواہیں بڑھانے پر راضی ہیں، تمام مطالبات نہیں مان سکتے
Share
SHARE

ہالی وڈ (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال جولائی کے وسط تک ٹل گئی ہے جب کہ صف اول کی اداکاراؤں میرل اسٹریپ اور جینیفر لارنس نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ کہانی کاروں کی تنظیم رائٹرز گلڈ پہلے ہی 2 مئی سے ہڑتال پر ہے، جب کہ اب اداکار یونین اور اسٹوڈیوز میں مذاکرات دو ہفتے مزید جاری رکھنے پراتفاق ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق12 جولائی تک مذاکرات کامیاب نہ ہونے پر ہڑتال کا خطرہ رہے گا، 2 مئی سے رائٹرز گلڈ کے 11ہزار 500 سے زائد ارکان ہڑتال پر ہیں۔

رائٹرز گلڈ کی ہڑتال سےکئی فلم اور ٹی وی پروڈکشن یونٹ بند ہوچکے ہیں، رائٹرز گلڈ کےساتھ اداکاروں نے بھی ہڑتال کی تو ہالی وڈ کا کام مکمل ٹھپ ہوجائےگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اداکاروں کی یونین کے ارکان کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔

اس حوالے سے رائٹرز گلڈ کا کہنا ہے کہ جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا ہے،جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے اسکرپٹ کے ساتھ ڈیجیٹل اداکار بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

ہالی وڈ اداکار بھی بہتر تنخواہ اور آرٹیفشل انٹیلیجنس سے درپیش معاشی خدشات سے تحفظ چاہتے ہیں۔

پروڈیوسرز یونین کا کہنا ہے کہ رائٹرزکی تنخواہیں بڑھانے پر راضی ہیں، تمام مطالبات نہیں مان سکتے۔

خبر ایجنسی کے مطابق2007 اور 2008 میں رائٹرزگلڈ کی ہڑتال سے 2 ارب ڈالرز سےزیادہ کا نقصان ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredرائٹرزکی تنخواہیں بڑھانے پر راضی ہیں، تمام مطالبات نہیں مان سکتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ: ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ
Next Article کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی وفد میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس…

July 11, 2023
کھیل

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

(ویب ڈیسک): دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔سلیکشن کمیٹی کے…

May 2, 2024
پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار…

August 27, 2024
کھیل

ایشز سیریز : آسٹریلیا کیخلاف ردعمل کا خدشہ، سکیورٹی سخت کرنےکا فیصلہ

لیڈز (اسپورٹس ڈیسک): ایشز سیریز میں یارک شائر نے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا…

July 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?