Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کی جان ایک مرتبہ پھر خطرے میں، بگ باس شو پر مختلف پابندیاں عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کی جان ایک مرتبہ پھر خطرے میں، بگ باس شو پر مختلف پابندیاں عائد
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی جان ایک مرتبہ پھر خطرے میں، بگ باس شو پر مختلف پابندیاں عائد

Published September 11, 2025
Tags: Featured بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 19 سیٹ پر حاضرین کے داخلے پر مکمل پابندی عائد شو کی سکیورٹی میں نمایاں اضافہ میزبان سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکیوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 19 میں میزبان سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکیوں کے بعد شو کی سکیورٹی میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت شو کے سیٹ پر حاضرین کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جو عموماً “ویک اینڈ کے وار” میں سلمان خان کو براہِ راست دیکھنے آتے تھے۔سلمان خان کو حالیہ مہینوں میں مسلسل سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جن کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ہے۔ ان خدشات کے پیش نظر شو کی ٹیم نے حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بگ باس کے سی ای او رشی نیگی نے تصدیق کی ہے کہ بگ باس کے سیٹ پر گزشتہ ڈھائی سالوں سے سکیورٹی میں اضافہ جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی ممکنہ خطرے یا خلل سے بچنے کے لیے تقریباً 600 افراد 24 گھنٹے شفٹوں میں کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شو کی انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدامات سلمان خان کی سلامتی کو یقینی بنانے اور شو کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ سلمان خان کو اس سے قبل بھی کئی مرتبہ لارنس بشنوئی کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہوچکی ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 19سیٹ پر حاضرین کے داخلے پر مکمل پابندی عائدشو کی سکیورٹی میں نمایاں اضافہمیزبان سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکیوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں ایک اورمہلک ترین بیماری کا اضافہ
Next Article نارویجین فٹبالر اعتزاز کو فیفا نےپاکستانی ٹیم کی نمائندگی کیلیے اہل قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے چیریٹی میچ کل پشاور کے عمران خان کرکٹ…

August 29, 2025
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی سب سے اسٹائلش اور فیشنسٹا اداکارہ

ممبئی :سونم کپور نے منگل کو شہر میں ایک تقریب میں شرکت کی۔سونم بالی ووڈ کی سب سے اسٹائلش اداکاراؤں…

January 17, 2023
پاکستانکاروبار

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف

کراچی (ویب ڈیسک): اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹرسائیکلوں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کے 2025 ماڈلز…

August 4, 2025
پاکستان

انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے

(ویب ڈیسک ):ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ…

February 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?