Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد
دنیا

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

Published July 5, 2023
Tags: Featured کوکین برآمد ہونے پر وائٹ ہاؤس خالی کرالیا گیا۔
Share
SHARE

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کیے جانے والے سوالات پر کوئی جواب نہ دیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہوئی ہے، وائٹ ہاؤس میں کوکین کون استعمال کرتا رہا یا چھوڑ گیا، اسی حوالے سے معلومات کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ویسٹ ونگ میں کوکین برآمد ہونے کے موقع پر صدربائیڈن اور اسکینڈلز کا شکار ان کا بیٹا ہنٹر بائیڈن کیمپ ڈیوڈ میں تھے اور کوکین برآمد ہونے پر وائٹ ہاؤس خالی کرالیا گیا۔

وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے ساؤتھ کورٹ آڈیٹوریم میں خاتون اول کی موجودگی میں صدربائیڈن نے اورلینڈو کانفرنس سے ورچوئل خطاب کیا مگر وائٹ ہاؤس میں کوکین کی موجودگی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کیے گئے اس خطاب میں صدر بائیڈن نےامریکی اسکولوں میں گن وائلنس کی مذمت کی اور کہا کہ اساتذہ کو مسلح کرنا مسئلے کا حل نہیں۔

TAGGED:Featuredکوکین برآمد ہونے پر وائٹ ہاؤس خالی کرالیا گیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے
Next Article پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

March 28, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، بھارت سےخطوط کے تبادلے کی تردید؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…

June 13, 2024
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد ویب ڈیسک): نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں…

September 22, 2024
کھیل

ورلڈکپ دسواں میچ: جنوبی افریقا نے134 رنز سےجیت لیا،آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست

لکھنؤ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134 رنز…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?