Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے

Published July 5, 2023
Tags: Featured امارات سے کیے گئے معاہدے پر ابھی دستخط نہیں ہوئے۔
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پرخریدیں گے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کا ایک جہازآذربائیجان سےخریدیں گے۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ہمیں 9 ماہ کے لیے ریلیف ملا ہے لیکن آئی ایم ایف معاہدے کے بعد معیشت بحالی کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے جب کہ آنے والی حکومت کو آئی ایم ایف معاہدے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اس کے بعدالیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، سیاسی اتحاد کا فیصلہ الیکشن کا وقت آنے پرہوگا، نگراں حکومت میں کون کون شامل ہوگا ابھی تک ناموں پرفیصلہ نہیں ہوا، نگراں حکومت زیادہ سے زیادہ 90 دن اورکم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرول پر لیوی مزید 5 سے 7 روپے تک بڑھ سکتی ہے لیکن آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم نے دو نئے معاہدے کیے ہیں، ایک معاہدہ متحدہ عرب امارات سےکیا ہے لیکن امارات سے کیے گئے معاہدے پر ابھی دستخط نہیں ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پرخریدیں گے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کا ایک جہازآذربائیجان سےخریدیں گے۔

TAGGED:Featuredامارات سے کیے گئے معاہدے پر ابھی دستخط نہیں ہوئے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب
Next Article امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ کیس: 16 ملزمان کو ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنیکا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا کے مقدمے…

May 25, 2023
کاروبار

تاجر برادری کو سہولت دیے بغیر ترقی ناممکن ہے: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ تاجر برادری کو سہولت دیے بغیرترقی نا ممکن ہے۔کراچی…

August 6, 2023
پاکستاندنیا

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی…

October 5, 2025
پاکستانتازہ ترین

حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): حج برائے 2024 کے عازمین کی سہولت کیلئے کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ کے سروے کیلئے 12…

March 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?