Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان ایئرلائن میں‌سفر پر کپڑے فضائی کمپنی سے کرائے پرحاصل کریں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جاپان ایئرلائن میں‌سفر پر کپڑے فضائی کمپنی سے کرائے پرحاصل کریں
دلچسپ و عجیب

جاپان ایئرلائن میں‌سفر پر کپڑے فضائی کمپنی سے کرائے پرحاصل کریں

Published July 8, 2023
Tags: Featured وزن کی کمی سے خود طیارے کے ایندھن میں بھی بچت یہ ایک ماحول دوست عمل ہے
Share
SHARE

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان ایئرلائن نے ماحول دوست عمل کے طور پر اپنے مسافروں کے لئے ایک کرائے پر کپڑے کو فراہم کرنے کی سروس شروع کی ہے۔‘Any Wear, Anywhere’نامی اس سروس کو پرواز سے قبل ہی استعمال کیا جاسکتا ہے جو تجرباتی طور پر اگست 2024 تک جاری رہے گی۔ اب ویب سائٹ سے سیاح اور تاجرحضرات فلائٹ سے پہلے ہی اپنے سائز اور پسند کے کپڑے بک کراسکتےہیں جو ان کے دیئے گئے پتے پر آپ کے پہنچتے ہی موصول ہوجائیں گے۔

اگرآپ تین شرٹ اور دو پینٹ لینا چاہتے ہیں تو اس کےلیے 4000 جاپانی ین کی رقم ادا کرنا ہوگی جو پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 7800 روپے بنتی ہے۔ اس طرح مصروف تاجروں اور بار بار سفر کرنے والوں کی ایک مشکل آسان ہوسکتی ہے۔

وجہ یہ ہے کہ سفری بیگ میں جگہ بنانے کے لیے کپڑوں کو کئی تدابیر سے لپیٹ کر رکھنا پڑتا ہے جس میں بہت وقت صرف ہوتا ہے۔ اس طرح کپڑوں کو تردد ختم ہوجائے گا اور یوں آپ اس کے بوجھ سے آزاد ہوکرآزادانہ سفرکرسکتے ہیں۔ تاہم کمپنی نے کہا ہے کہ یہ ایک ماحول دوست عمل ہے جس سے کاربن کا اخراج بھی کم ہوگا کیونکہ سوٹ کیس میں وزن کی کمی سے خود طیارے کے ایندھن میں بھی بچت ہوگی۔

کپڑوں کی پیشگی بکنگ کے بعد اپنے ادارے، ہوٹل، یا ٹھہرنے کے مقام کا پتا لکھا جاسکتا ہے اور کمپنی آپ کی آمد کے فوری بعد ہی لباس کو وہاں پہنچادے گی۔ ان کپڑوں کو آپ دو ہفتے تک اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور انہیں دھوئے بغیر کمپنی کو واپس کردیں گے۔

TAGGED:Featuredوزن کی کمی سے خود طیارے کے ایندھن میں بھی بچتیہ ایک ماحول دوست عمل ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
Next Article کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کا 1239واں عرس مبارک آج رات سے شروع ہوگا: تیاریاں مکمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ

(ویب ڈیسک): کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر واقعات میں پیش آنے والے…

June 6, 2024
پاکستانصحت

SIUT ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو خرید کر اسپتال میں تبدیل کرنے کا خواہشمند

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے کراچی کی مرکزی شاہراہ پر واقع…

October 12, 2023
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ…

July 5, 2023
کھیل

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?