Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار
پاکستانتازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار

Published August 21, 2025
Tags: Featured ایف آئی اے بلوچستان زون جعل سازی سے شناختی کارڈ جعلی دستاویزات ملزم بشیر احمد کو نادرا آفس، ڈبل روڈ سے گرفتار
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایف آئی اے بلوچستان زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شہریوں کے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم بشیر احمد کو نادرا آفس، ڈبل روڈ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کو پاسپورٹ آفس سے نکلتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

ملزم دھوکا دہی اور جعل سازی سے شناختی کارڈ، بے فارم اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنوا کر دیتا تھا۔ ملزم شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے 30 سے 40 ہزار روپے فی کس وصول کر رہا تھا۔

تلاشی کے دوران ملزم سے جعلی دستاویزات برآمد کر لی گئی، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredایف آئی اے بلوچستان زونجعل سازی سے شناختی کارڈجعلی دستاویزاتملزم بشیر احمد کو نادرا آفس، ڈبل روڈ سے گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
Next Article 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں…

April 30, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات…

March 13, 2025
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز…

August 31, 2023
پاکستانصحت

تھرپارکر: اسلام کوٹ میں ڈینگی کے کیسز کی شرح 50 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام کوٹ (ہیلتھ ڈیسک): تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کے کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ…

September 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?