Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق

Published July 9, 2023
Tags: 7 افراد کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا
Share
SHARE

جہلم (ویب ڈیسک): جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے.

ملبے تلے 25 افراد کے دبے ہونےکا خدشہ ہے، اب تک 7 افراد کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملبے سے تین افرادکی لاشیں نکالی گئی ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

TAGGED:7 افراد کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم ایل ون منصوبہ ریلوےکیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: سعد رفیق
Next Article آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلایا جائے؛ نارکوٹکس افسر کی درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

بولہاڑی (ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،…

March 26, 2023
پاکستان

حکومت کی آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں: رضا ربانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا ہےکہ اتحادی حکومت کی جانب…

April 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کی 2 مرتبہ تنخواہ بڑھی، میری تنخواہ بھی دو مرتبہ بڑھاؤ؛ صدر پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی چاہتے ہیں کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔ سرکاری دستاویزات…

August 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی

کراچی(ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?