Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں نئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئےضابطہ اخلاق جاری: 400 گز کا پلاٹ،CCTV کیمرے لازمی قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں نئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئےضابطہ اخلاق جاری: 400 گز کا پلاٹ،CCTV کیمرے لازمی قرار
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئےضابطہ اخلاق جاری: 400 گز کا پلاٹ،CCTV کیمرے لازمی قرار

Published June 11, 2024
Tags: راچی میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن ضابطہ اخلاق جاری محکمہ تعلیم سندھ ے پلاٹ 400 گز کا ہونا چاہیے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کے لیےضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق مضافاتی علاقوں میں پری پرائمری ایلیمنٹری اسکول کا پلاٹ کم از کم 200 گز کا ہونا چاہیے۔

محکمہ تعلیم کے ضابطہ اخلاق کے مطابق پوش علاقوں میں پرائمری ایلیمنٹری اسکول کے لیے پلاٹ 400 گز کا ہونا چاہیے۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق اسکول کی عمارت کے نقشے میں سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور لائبریری بھی موجود ہونی چاہیے۔

نئے ضابطہ اخلاق میں اسکولوں میں کینٹین، پینے کےصاف پانی، صاف واش رومز اور سی سی ٹی وی کیمروں کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

TAGGED:راچی میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشنضابطہ اخلاق جاریمحکمہ تعلیم سندھے پلاٹ 400 گز کا ہونا چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوزون کی تہہ کیلیے نقصان دہ گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمی، جرنل نیچر کلائیمٹ میں شائع تحقیق
Next Article کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

(ویب ڈٰیسک): کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے…

November 25, 2024
پاکستانصحت

بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس…

August 24, 2025
پاکستان

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

(ویب ڈیسک): لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند…

June 19, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو

(ویب ڈیسک):‌ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات…

June 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?