Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلایا جائے؛ نارکوٹکس افسر کی درخواست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلایا جائے؛ نارکوٹکس افسر کی درخواست
انٹرٹینمنٹ

آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلایا جائے؛ نارکوٹکس افسر کی درخواست

Published July 9, 2023
Tags: Featured سمیر وانکھیڑے اور شاہ رخ خان کے درمیان لیک ہونے والی مبینہ واٹس ایپ چیٹ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بمبئی ہائی کورٹ میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے افسر سمیر وانکھیڑے کے وکیل نے آریان خان ڈرگ کیس میں این سی بی افسر کو رشوت دینے کے الزام میں شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ چلانے کی درخواست کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرگ کیس میں جیل سے باہر آنے والے آریان خان اور ان کے والد بالی وڈ اداکار کنگ خان کی مشکلات مزید بڑھنے لگی ہیں۔آریان ڈرگ کیس میں کنگ خان پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر سمیر وانکھیڑے کو بیٹے کی رہائی کیلئے 25 کروڑ رشوت دینےکا الزام ہے۔

اسی حوالے سے کیس میں مزید پیش رفت آئی ہے اور ممبئی ہائی کورٹ نے این سی بی آفیشل کو اپنی عرضی پر نظر ثانی کرنے کی اجازت دی ہے کیونکہ این سی بی کے وکیل نے ایک اہم تبدیلی کر تے ہوئے اپنی درخواست میں بدعنوانی کی روک تھام کے قانون کے متعلقہ سیکشنز سے متعلق اضافی بنیادیں شامل کی ہیں۔

درخواست میں اہم تبدیلیاں سمیر وانکھیڑے اور شاہ رخ خان کے درمیان لیک ہونے والی مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے بعدکی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سمیر وانکھیڑے کے وکیل کی جانب سے عدالت میں بتایا گیا کہ کرپشن کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت جو شخص کسی سرکاری ملازم کو ناجائز فائدہ حاصل کرنے کے لیے رشوت دیتا ہے اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، شاہ رخ خان نے چونکہ رشوت دی ہےاس لیے ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

TAGGED:Featuredسمیر وانکھیڑے اور شاہ رخ خان کے درمیان لیک ہونے والی مبینہ واٹس ایپ چیٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق
Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکہ میں آن لائن اسٹور پر چارپائی کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 168 روپے میں فروخت…

May 13, 2023
دنیا

امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی حملہ آوروں کے خلاف جنگ میں…

January 31, 2023
پاکستان

لندن: الطاف حسین سڑک پر آگئے ، پارٹی پراپرٹی کا کیس ہارگئے

لندن (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی پارٹی قیادت کے بعد لندن میں موجود جائیداد سے…

March 13, 2023
صحت

چڑیا گھر کراچی: نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے اور تجربہ…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?