Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ
انٹرٹینمنٹ

‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ

Published September 26, 2024
Tags: Featured اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنہ خواہش کا اظہار کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ہیما مالنی والدہ ہوتیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ڈریم گرل یعنی ہیما مالنی ان کی والدہ ہوتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل پر بات کی، اداکارہ نے ملک کی سڑکوں پر شور شرابے، گندا پانی جمع ہونے اور سڑکوں پر پڑے گڑھوں پر سوالات اٹھائے۔

کالم میں ٹوئنکل کھنا نے کہا کہ انہیں اپنے واٹر پیوریفائر سے ٹپکنے والے پانی کی آواز سے ہیما مالنی کا خیال آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں صاف پانی فراہم کرنے کے لیے اداکارہ سے سیاستدان بننے والی ہیما مالنی سے زیادہ کوئی بھی پرعزم نہیں ہے، ملک میں کوئی بھی ہیما جی سے زیادہ بھارت کو صاف پانی دینے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔

ٹوئنکل نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ کس طرح ہیما مالنی صاف پانی کے مقصد کو فروغ دے رہی ہیں اور جلد ہی گنگا کے کنارے ایک ڈانس پروگرام کا اہتمام کریں گی تاکہ ہمارے دریاؤں کو صاف رکھنے کا پیغام عام کیا جا سکے۔

ٹوئنکل نے والدہ کو فون کرکے کہا کہ ‘اگر ہم اپنے ساتھی شہریوں کو سڑکوں کے کونوں پر پان کی پیکیں پھینکنے اور مذہبی اختلافات کی وجہ سے لوگوں کو جان سے مارنے سے نہیں روک سکتے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ انفرااسٹرکچر پر کتنا پیسہ خرچ کیا جاتا ہے’۔

سابقہ اداکارہ نے کالم میں بتایا کہ جب انہوں نے ڈمپل سے شکایت کی کہ ملک میں ‘صاف سڑکیں، پانی، ہوا یا یہاں تک کہ بنیادی ہم آہنگی نہیں ہے تو سینئر اداکارہ ڈمپل کباڈیہ نے جواب میں اپنی بیٹی سے کہا کہ گنپتی کے جلوسوں کے دوران شور شرابہ اس سے کم تھا جو وہ ابھی کر رہی ہیں اور ساتھ ہی فون بند کر دیا۔

اس پر مزاحیہ انداز میں ٹوئنکل نے لکھا کہ ‘یہ پہلا موقع نہیں ہے جب میں نے خواہش کی ہو کہ کاش ہیما مالنی میری ماں ہوتیں، ہم ناصرف صاف پانی پر طویل گفتگو کر سکتے تھے بلکہ مجھے زندگی بھر مفت واٹر پیوریفائر کی فراہمی بھی ملتی’۔

خیال رہے کہ ٹوئنکل کھنا آنجہانی اداکار راجیش کھنا اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ہیں۔

TAGGED:Featuredاداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنہخواہش کا اظہارکاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ہیما مالنی والدہ ہوتیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم
Next Article اخراجات اٹھانا مشکل، فن لینڈ نے چین کو پانڈے واپس بھیجنے کا بندو بست کر لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): اپنے متنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا…

August 15, 2024
پاکستاندنیا

انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے…

June 7, 2024
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔اے سی…

January 12, 2024
پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?