Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی
کھیل

پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی

Published July 10, 2023
Tags: Featured پاکستانی کھلاڑیوں نے جیتنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے ہوئے
Share
SHARE

سعودی عرب (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ رقم کردی۔پاکستان نے فائٹنگ گیم ٹیکن Tekken سیون کے نیشنز کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔گیمرز 8 نیشنز کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پروفیشنل ٹیکن کھلاڑی عاطف بٹ، خان اور ارسلان ایش کو منتخب کیا گیا تھا، جنہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے جیتنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا اور پھر جیت کا جشن منایا۔

پاکستانی ٹیم نے5 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کی، جب کہ ٹرافی اٹھا کر پاکستان کے نعرے لگائے۔

ٹورنامنٹ میں جاپان اور کوریا جیسے ممالک شامل تھے، جن میں اعلیٰ درجے کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے ہوئے۔

کوریا کے خلاف 3-0 سے فتح کے بعد ٹیم پاکستان گرینڈ فائنل میں پہنچی، ملک کے تینوں کھلاڑیوں نے اس وقت تک ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، اور وہ فائنل جیتنے کے لیے فیورٹ تھے۔

ٹیم کو فائنل میں کوریا کے زبردست کھلاڑیوں کا سامنا کرنا پڑا اور وہ ایک بار پھر جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی کھلاڑیوں نے جیتنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیاٹورنامنٹ میں سخت مقابلے ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر
Next Article سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن: وفاقی محکموں میں 376 ٹریلین روپے کی خردبرد ؛ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں مجموعی طور پر 376…

August 22, 2025
پاکستان

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

(ویب‌ڈیسک): اسلام آباد: سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…

October 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا…

September 1, 2023
پاکستان

نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?