Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:سیوریج لائن دھماکہ ، ایمن خان اور منیب بٹ کاگھر کو نقصان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی:سیوریج لائن دھماکہ ، ایمن خان اور منیب بٹ کاگھر کو نقصان
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی:سیوریج لائن دھماکہ ، ایمن خان اور منیب بٹ کاگھر کو نقصان

Published February 21, 2023
Tags: Featured دھماکے سیوریج لائن فیڈرل بی ایریا گیس بھرنے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مشہور اکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر کی دیوار سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے گر گئی۔گلبرگ کے اسٹیشن ہاؤس افسر اشرف جوگی نے بتایا کہ مشہور ٹی وی اداکارہ ایمن خان اور ان کے شوہر منیب بٹ کے فیڈرل بی ایریا کے بلاک 10 میں واقع گھر میں سیوریج لائن میں دھماکے سے ایک دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں گھریلو ملازم اور دو بچوں کو معمولی زخم آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

ایس ایچ او نے کہا کہ انہیں اتوار کو دوپہر 1:45 بجے مددگار 15 میں اداکار منیب بٹ کے گھر کے اندر دھماکے کی اطلاع ملی اور پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور گھر کی تلاشی کی۔

انہوں نے کہا کہ سیوریج لائن دھماکا گیس جمع ہونے سے ہوا اور گھر کی ایک دیوار گری، جس سے ایک خاتون اور دو بچے معمولی زخمی ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ اتفاقاً پیش آنے والا واقعہ تھا لہٰذا کسی قسم کی قانونی کارروائی کی ضرورت نہیں تھی۔

سہراب گوٹھ میں واقع فائر بریگیڈ کے عہدیدار نے بتایا کہ ہیڈکوارٹرز سے انہیں اس حوالے سے اطلاع ملی جو انہیں مددگار 15 پولیس نے دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ انہیں فائر ٹینڈرز بھیجنے کی ضرورت نہیں پڑی کیونکہ یہ گیس کی وجہ سے سیوریج لائن دھماکا تھا اور آگ نہیں لگی تھی۔

منیب بٹ اور ایمن خان نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

TAGGED:Featuredدھماکےسیوریج لائنفیڈرل بی ایریاگیس بھرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ اور شام ایک مرتبہ پھر 6.4 شدت کے زلرلے سے لرز اٹھے
Next Article اس ماحول میں کام نہیں کرسکتا،نیب چیئرمین آفتاب سلطان کا استعفیٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

سیلاب متاثرین امید نہ رکھیں،امداد ی رقم آئل فنانسنگ پر خرچ ہوگی

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2 ارب ڈالر کے جس قرضے کا جنیوا ڈونرز کانفرنس میں…

January 25, 2023
پاکستان

وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں…

February 1, 2023
کھیل

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سے شکست

میکے (اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 276 رنز سے شکست دے دی۔ تاہم جنوبی…

August 24, 2025
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?