Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > 25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان

Published July 13, 2023
Tags: Featured بعد میں اس فلم کو اردو میں ضرور ڈب کریں گے فلم “بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم ’بھوپو‘ بنانے کا اعلان کر دیا۔فلم جاوید اقبال، ان کہی کہانی اور دادل جیسی فلموں کے لئے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ کا کہنا ہے کہ 26 سالوں بعد سندھی زبان میں کوئی فلم بننے جارہی ہے آخری بار 1997 میں سندھی زبان میں فلم ریلیز کی گئی تھی۔ہدایتکار نے ٹوئٹر پیغام میں فلم کے حوالے سے بتایا کہ انہیں تھرپارکر کی ریکی کے دوران احساس ہوا کہ اردو یا کسی اور زبان میں یہاں کی کہانی نہیں بتائی جاسکتی۔ اسے مقامی سندھی اور تھری زبان میں ہی بتانا ہوگا۔

تھرپارکر کی ریکی کے دوران احساس ہوا کہ اردو یا کسی اور زبان میں یہاں کی کہانی نہیں بتائی جاسکتی۔ اسے مقامی سندھی اور تھری زبان میں ہی بتانا ہوگا۔سکرپٹ کا سندھی میں ترجمہ کروایا۔ اب "بھوپو" کو سندھی میں بنارہے ہیں۔ 26 برس بعد سندھی فلم بننے جارہی ہے۔بعد میں اردو میں ضرور ڈب کرینگے pic.twitter.com/Gdkr7veaN6

— Abu Aleeha (@abualeeha) July 11, 2023

ابو علیحہ نے بتایا کہ انہوں نے کہانی کا اسکرپٹ سندھی میں ترجمہ کروایا اور اب وہ فلم “بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں تاہم وہ بعد میں اس فلم کو اردو میں ضرور ڈب کریں گے۔

اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا جس کیلئے انہوں نے ایک ایکٹنگ کوچ بھی رکھا ہے تاکہ مقامی لوگ جو فلم کی کہانی کا حصہ بن رہے ہیں ان کی اداکاری کی صلاحیتوں کو بڑھایا جا سکے۔

انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نرملا نے 2 گانے بھی ریکارڈ کروائے ہیں جو فلم کا حصہ ہوں گے۔

نرملا کا تعلق عمر کوٹ، تھر پارکر سے ہے۔ کمال کی سنگر ہیں۔ میری نئی فلم کے لئے تھر پارکر سے کراچی آکر انہوں نے دو گانے ریکارڈ کروائے۔ اس موقع پر میوزک پروڈیوسر علی اللہ دتہ کے ساتھ۔ pic.twitter.com/VzguoQt27E

— Abu Aleeha (@abualeeha) July 10, 2023

ایک انٹرویو کے دوران ابو علیحہ نے بتایا کہ فلم تھرپارکر اور راجستھان کے قدیم بھوپا قبائل پر مبنی ہے جس کی سیکڑوں سال پرانی وراثت ہے۔ یہ قبیلہ کالے جادو کے کیلئے جانا جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس فیچر فلم کو بین الاقوامی سطح پر ریلیز کیا جائے گا یہ فلم ایک کلاسٹروفوبک تھرلر ہے جس کی کہانی محبت اور بقا کے گرد گھومتی ہے۔

TAGGED:Featuredبعد میں اس فلم کو اردو میں ضرور ڈب کریں گےفلم “بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر
Next Article فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی…

July 19, 2025
پاکستان

8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک…

November 19, 2023
دنیا

اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے، 5 فلسطینی شہید 20 سے زائد زخمی

جینن (ویب ڈیسک): اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5…

July 3, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چندریان 3 نےچاند کے قطب جنوبی پر آکسیجن اورسلفر کی تصدیق کردی

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارتی خلائی ایجنسی نے کہا کہ مون روور نے چاند کے جنوبی قطب پر سلفر کی…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?