Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلور میں نوجوان کی شرمناک حرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بنگلور میں نوجوان کی شرمناک حرکت
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوجوان کی شرمناک حرکت

Published January 18, 2023
Tags: Featured انسانیت کو شرمسار کر دینے والا واقعہ بھارت میں بھارتی ریاست کرناٹک موٹر سائیکل کے ساتھ سڑک پر گھسیٹ ڈالا
Share
SHARE

بھارت میں ایک ایسا انسانیت کو شرمسار کر دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور دیکھنے والے افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک نوجوان نے معمر شخص کو اپنی موٹر سائیکل کے ساتھ سڑک پر گھسیٹ ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر شخص موٹر سائیکل کے پیچھے لٹکا ہوا ہے اور نوجوان بائیک کو تیزی سے بھگا رہا ہے۔

pic.twitter.com/LkC3y6cKRg

— Sherry (@sharath_bs) January 17, 2023

اس نے عمر رسیدہ شخص کو کم از کم 1 کلو میٹر کے فاصلے تک گھسیٹا۔ اس کے بعد ایک رکشہ سامنے آگیا جس پر نوجوان نے موٹر سائیکل روک دی۔

لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور عمر رسیدہ شخص کو بے دردی سے سڑک پر گھسیٹنے کی وجہ پوچھی تو اس نے معمر شخص کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ نوجوان نے رونگ سائیڈ پر آتے ہوئے ایک گاڑی کو ٹکر ماری اور فرار ہونے کی کوشش کی جس پر معمر شخص نے اس کی موٹر سائیکل کو پیچھے سے پکڑ لیا لیکن اس نے رکنے کے بجائے موٹر سائیکل تیزی سے دوڑا دی۔

پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

TAGGED:Featuredانسانیت کو شرمسار کر دینے والا واقعہبھارت میںبھارتی ریاست کرناٹکموٹر سائیکل کے ساتھ سڑک پر گھسیٹ ڈالا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قوم پرست جماعتوں کیجانب سےسن واقعے کی مذمت، دھرنااوراحتجاج
Next Article فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان میں عدم استحکام خطے میں جنگ کا سبب بن سکتا ہے، زلمے خلیل زاد

کراچی (ویب ڈیسک): سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پورے…

May 19, 2023
صحت

بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ

بیجنگ(ہیلتھ ڈیسک): چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر…

February 16, 2023
پاکستان

کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی صحافی…

November 20, 2024
پاکستانصحت

گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تپ دق سے متعلق رپورٹ شائع کردی گئی۔عالمی ادارہ صحت رپورٹ…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?