Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم
پاکستان

عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم

Published July 16, 2023
Tags: Featured آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارےلیےحلوہ نہیں چیلنج ہے روپےکی قدر میں استحکام کا ریلیف عوام کو دیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر نواز شریف کو موقع دیا تو وہ اور پوری ٹیم ملک کا نقشہ بدل دیں گے، عمران خان نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی۔لاہور میں وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جس کو بھی عوام آگے لائیں گے ہم تسلیم کریں گے، نواز شریف کو اگرموقع دیا تو وعدہ ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی،خوشحالی کی طرف لےکرجائیں گے۔

گزشتہ دور حکومت پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 4 سالہ دور میں جو تباہی بربادی ہوئی اس کو سامنے رکھیں، عمران خان نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی، اربوں کے اسکینڈل چار سالوں کے دوران ہوئے، بی آر ٹی،مالم جبہ،چینی اسکینڈل،190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ہمارے زمانے میں تو نہیں ہوا، حقائق پر آپ نے فیصلہ کرنا ہے، عوام نے جو فیصلہ دیا اسے قبول کریں گے، معیشت پر جرات مندانہ فیصلے کیے تو معاشی ترقی قدم چومےگی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر مستحکم ہونے پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی گئیں، ڈالر کےمقابلے میں روپےکی قدر میں استحکام کا ریلیف عوام کو دیا جا رہا ہے،عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کا پروگرام ہمارےلیےحلوہ نہیں چیلنج ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے خلاف سازشوں کو دفن کردیا گیا، چند دن قبل پاکستان کے خلاف اسرائیل کا بیان آیا تھا، اللہ تعالیٰ نےتمام سازشوں کو نیست و نابود کر دیا، ملک کی قسمت کے لیے یکسو ہوجائیں تو کوئی راستہ نہیں روک سکتا۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف کا پروگرام ہمارےلیےحلوہ نہیں چیلنج ہےروپےکی قدر میں استحکام کا ریلیف عوام کو دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا
Next Article ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار پر 5 ہزار جرمانہ کریں: لاہور ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سےٹویوٹا ، پاک سوزوکی پلانٹس بند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی (لمیٹڈ) نے 2 سے 6 جنوری اپنی پیدواری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان…

December 27, 2022
پاکستان

اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

چکوال (ویب ڈیسک): پنجاب کے ضلع چکوال میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود…

February 13, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط : لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصدکردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی…

March 7, 2023
کھیل

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?