Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان
پاکستان

کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان

Published February 18, 2023
Tags: Featured بڑی تباہی نہیں شکر ہے وزیراعظم
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کوئی بڑی تباہی نہیں ہوئی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فورسز نے بڑی بہادری سے حملہ آوروں کا خاتمہ کیا۔

میری طرف سے تمام افسران اور اہل کاروں کو شاباش دیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومتوں کی استعداد کار بڑھانے میں پوری معاونت کریں گے۔

وزیراعظم نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بروقت کارروائی اور موقع پر موجود رہنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے جذبے کی تعریف کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بڑا جانی نقصان یا تباہی نہیں ہوئی۔

قبل ازیں وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے حملہ آوروں سے متعلق جمع کیے گئے حقائق سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

TAGGED:Featuredبڑی تباہی نہیںشکر ہےوزیراعظم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرکٹر پرتھوی شاہ نے مجھ پر تشدد کیا؛ اداکارہ سپنا گل کا عدالت کو بیان
Next Article 5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا

صنعا (ویب ڈیسک): یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا…

June 12, 2024
پاکستان

عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد کے ڈی چوک میں جاں بحق ہونے کارکنوں کا…

December 3, 2024
کاروبار

درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم…

May 13, 2023
تازہ ترینکھیل

اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس ہونگے آمنے سامنے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی۔ کروشیا…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?