Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق
صحت

سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق

Published July 24, 2023
Tags: Featured اثرات ورزش چھوڑنے کے بعد بھی باقی رہ سکتے ہیں
Share
SHARE

روم (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے۔جمیلی آئی آر سی سی ایس پولی کلینک فاؤنڈیشن اور کیتھلک یونیورسٹی آف روم میں قائم فیکلٹی آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ہونے والی دریافت رعشے کے مرض کے لیے ادویات کے بغیر علاج کی جانب راہیں ہموار کر سکتی ہے۔

جرنل سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی تحقیق متعدد تحقیقی اداروں کے اشتراک سے کی گئی۔ تحقیق میں دماغ کے نرم ہونے پر ورزش کے فوائد کے پشت پر موجود نایاب مکینزم دریافت کیا گیا۔

تحقیق کے کوریسپونڈنگ مصنف پروفیسر پاؤلو کیلابریسی کا کہنا تھا کہ محققین نے ایسا مکینزم دریافت کیا ہے جس کا مشاہدہ پہلے نہیں کیا گیا، جس کے تحت بیماری کے ابتدائی مراحل میں کی جانے والی ورزش کے دیرپا فائدہ مند اثرات ورزش چھوڑنے کے بعد بھی باقی رہ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ادویات کے بغیر ایسے علاجوں کی وضاحت کی جاسکتی ہے جن کو ادویات کے ساتھ کیے جانے والے علاج کے ساتھ اپنایا جاسکتا ہے۔

واضح رہے رعشے کا مرض الزائمرز کے بعد دنیا میں دوسرا سب سے عام اعصابی بیماری ہے اور کئی سالوں تک اعصابی نظام کو نقصان پہنچانے کے بعد لاحق ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredاثرات ورزش چھوڑنے کے بعد بھی باقی رہ سکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک
Next Article اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان، شاہین،سرفراز بھی شامل

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ…

June 17, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر جو تمام مضامین پر مہارت رکھتی…

December 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے پرفکیشنسٹ عامر خان کو کیا…

May 26, 2023
stolen Bently recovered in Karachi
کاروبار

ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر

لندن سے چوری ہوکر پاکستان سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑی ’بینٹلے ملسن‘ کے فراڈ کی تحقیقات پیچیدگیوں کا شکار…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?