Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد

Published July 24, 2023
Tags: Featured چاند، ستاروں اور روشن کہکشاؤں کی شاندار تصاویر لے سکتے ہیں
Share
SHARE

نیویارک (ٹیک ڈیسک): دوربین بنانے والی ایک کمپنی نے جدید تقاضوں کے تحت ایک اہم ایجاد پیش کی ہے جو کسی بھی اسمارٹ فون کو چند سیکنڈوں میں ایک طاقتور دوربین میں بدل سکتی ہے۔دوربین ساز کمپنی وایونس نے حال ہی میں دنیا کی پہلی اسمارٹ فون دوربین ’ہیسٹیا‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس کی بدولت آپ رات کے وقت چاند، ستاروں اور روشن کہکشاؤں کی شاندار تصاویر لے سکتے ہیں جو بہت ہی واضح عکس فراہم کرتی ہے۔ فی الحال کک اسٹارٹر ویب سائٹ پر یہ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ ہیسٹیا کی تعارفی قیمت 149ڈالر رکھی گئی ہے۔ تاہم سال کے آخرتک اس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔

اسے استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے۔ بیس ٹرائی پوڈ پر ہیسٹیا کو رکھیں، اور اس پر اسمارٹ فون کو کیمرے کو اس کے آئی پیس پر رکھ دیجئے۔ اس پر ہرقسم کے کے اسمارٹ فون کو رکھا جاسکتا ہے۔ پھر فون اسکرین سے نہ صرف خلائی اجسام کی ویڈیو اور تصاویر بنائی جاسکتی ہیں بلکہ ایپ ان کی نشاندہی بھی کرتی ہے اور جملہ معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔

اس کے انٹریکٹو نقشے کی بدولت اینڈورمیڈا کہکشاں سے لے کر اورائن نیبولہ کا دلفریب نظارہ کیا جاسکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اتنی کم قیمت میں یہ ایک شاندار جدت بھرا تحفہ ہے جس میں ایک پوری دوربین کو سمودیا گیا ہے۔

ہیسٹیا کا لینس اور منشور (پرزم) براہِ راست روشنی جمع کرکے مںظر کو صاف وشفاف کرکے دکھاتا ہے۔ اس کی ایپ ہرمقام کے لحاظ سے دکھائی دینے والے خلائی اجسام اور کہکشاں کی نشاندہی کرتی ہے۔

TAGGED:Featuredچاند، ستاروں اور روشن کہکشاؤں کی شاندار تصاویر لے سکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق
Next Article جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا

(ویب ڈیسک ):پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر…

September 17, 2024
کھیل

نسیم شاہ اگلا پی ایس ایل کوئٹہ سے نہیں اسلام آباد سے کھیلیں گے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان…

November 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش

کراچی (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے جوہری توانائی سے چلنے والے ایک عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصور پیش کیا…

April 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی

مہاراشٹرا (ٹیک ڈیسک): چارجنگ پر لگے موبائل فون کے پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر…

September 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?