Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا
سائنس و ٹیکنالوجی

آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا

Published August 1, 2023
Tags: Featured غرب آفتاب کے چند منٹ بعد اس خوبصورت نظارے کا مشاہدہ ہوگا
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): آج چاند زمین کے قریب آنے والا ہے چاندنی کے شوقین افراد کو رواں ماہ دو بار بلو مون کا دل فریب نظارہ کرنے کو ملے گا۔آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا۔ رواں ماہ چاندنی کے شوقین افراد دو بار بلو مون کا نظارہ کر سکیں گے۔ پہلا آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔یہ بلو مون پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گا جن میں یورپی ممالک کے علاوہ، امریکا، برطانیہ، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک بھی شامل ہوںگے۔

آج زمین پر بسنے والے انسان تقریباً 2 لاکھ 22 ہزار 158 میل کے فاصلے سے بلو مون کا دل فریب نظارہ کر سکیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند آج زمین سے قریب ترین نکتے پر ہوگا جہاں سے وہ 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔ غرب آفتاب کے چند منٹ بعد اس خوبصورت نظارے کا مشاہدہ کیا جائے گا اور یہ چاند رات بھر آسمان رہے گا۔

اسی ماہ 30 اگست کو یہ نظارہ دوبارہ دیکھا جا سکے گا جبکہ رواں سال کا آخری سپر مون کرہ ارض سے ستمبر میں نظر آئے گا۔

سپر مون عام طور پر پورے چاند سے زیادہ روشن اور بڑا نظر آتا ہے اور جب یہ ایک ہی مہینے میں دو بار نظر آئے تو اس کو فُل مون کا نام دیا جاتا ہے۔ آنکھوں کو لبھانے والا ایسا نظارہ پھر 14 سال بعد 2037 میں دیکھنے کو ملے گا۔

TAGGED:Featuredغرب آفتاب کے چند منٹ بعد اس خوبصورت نظارے کا مشاہدہ ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شادی کر کے دوبارہ گاؤں (کشمور) نہیں جانا چاہتی؛ انمول بلوچ
Next Article چین: موسلا دھار بارشوں سے بیجنگ ڈوب گیا، 11 افراد ہلاک، 37 لاپتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ…

December 18, 2022
دنیا

صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا

کراچی (ویب ڈیسک): یہودیوں کے معروف ربی یسریول فیلڈمین نے صیہونی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے…

October 26, 2023
پاکستان

سندھ کے پانی پر ڈاکہ نامنظور: ارسا ایکٹ میں ترمیم اور پنجاب میں دریائے سندہ سے مزید 6 کینالوں کی منظوری کیخلاف سندھ میں‌شدید احتجاج

کراچی -حیدرآباد - نواب شاہ-وارہ - نصیرآباد (ویب ڈیسک): سندھی عوام دریائے سندھ پر 6 نئے کینالز کو کبھی برداشت…

September 19, 2024
پاکستان

عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی

لاہور (ویب ڈیسک): ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو…

April 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?