Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی کر کے دوبارہ گاؤں (کشمور) نہیں جانا چاہتی؛ انمول بلوچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شادی کر کے دوبارہ گاؤں (کشمور) نہیں جانا چاہتی؛ انمول بلوچ
انٹرٹینمنٹ

شادی کر کے دوبارہ گاؤں (کشمور) نہیں جانا چاہتی؛ انمول بلوچ

Published August 1, 2023
Tags: Featured شادی کر کے دوبارہ گاؤں نہیں جانا چاہتی
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی خوبرو ماڈل و اداکارہ انمول بلوچ نے کہا ہے کہ میری شادی کیلئے بہت سے رشتے آتے ہیں لیکن میں ہر بار منع کر دیتی ہوں۔ اداکارہ ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر اپنے خیالات شیئر کیے۔شادی سے متعلق سوال پر انمول بلوچ نے کہا کہ ابھی بچی ہوں فی الحال شادی نہیں کروں گی، شادی کیلئے بہت رشتے آتے ہیں جو کہ تمام کے تمام گاؤں سے آتے ہیں اور زیادہ تر میرے کزنز رشتہ بھیجتے ہیں، جنہیں میں مسترد کرتی رہتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں شادی کر کے دوبارہ گاؤں نہیں جانا چاہتی، اس لیے کزنز کے رشتوں کو منع کر دیتی ہوں، شادی کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتی، میری شادی ابھی بھی ہوسکتی ہے، اس میں دو سال بھی لگ سکتے ہیں اور اس میں 10 سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔

انمول بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ ایسی بات نہیں کہ مجھے مرد پسند نہیں، مرد بھی اچھے انسان ہوتے ہیں اور میرے خیال میں 60 فیصد مرد حضرات اچھے ہوتے ہیں۔ خیال رہے کہ انمول بلوچ کے والدین کا تعلق شمالی سندھ کے ضلع کشمور سے ہے اور وہاں ان کا اپنا گاؤں ہے، جہاں ان کے رشتے دار رہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredشادی کر کے دوبارہ گاؤں نہیں جانا چاہتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق
Next Article آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

May 14, 2024
کھیل

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کے 54 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ، شاہین کی 100 وکٹیں مکمل

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے…

July 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی. سندھ کے مختلف اضلاع سے…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?