Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ،ٹنڈو الہیار اول، حیدرآباد دوئم اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ،ٹنڈو الہیار اول، حیدرآباد دوئم اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر رہا
کاروبار

تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ،ٹنڈو الہیار اول، حیدرآباد دوئم اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر رہا

Published August 2, 2023
Tags: Featured سالانہ ملکی درآمدات میں 96 ملین ڈالر کی بچت ہوگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں جولائی کے ماہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کی کامیابیوں میں کنواں نم ایسٹ 1 کی کامیاب پرفارمنس شامل ہے۔ نم ایسٹ1 کنواں ضلع ٹنڈوالہ یار میں ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نم ایسٹ1 کنویں سے 585 بیرل یومیہ اضافی خام تیل حاصل ہو رہا ہے جبکہ نم ایسٹ1 کنویں سے 7.4 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ہو رہی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق نم ایسٹ1 کنویں سے 32 میٹرک ٹن یومیہ ایل پی جی کی اضافی پیداوار ہو رہی ہے۔

اس کے علاوہ پساکھی آئل فیلڈ حیدرآباد سے 1010 بیرل خام تیل کی اضافی پیداوار ہو رہی ہے جبکہ اس وقت کنویں سے 1810 بیرل بی پی ڈی خام تیل کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق سانگھڑ میں چک 2-1 کےکنویں سے یومیہ 140 بیرل خام تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔

ترجمان اوجی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ اضافی پیداوار سے سالانہ ملکی درآمدات میں 96 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔

TAGGED:Featuredسالانہ ملکی درآمدات میں 96 ملین ڈالر کی بچت ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یورپ جانے کے ارادے سے لیبیامیں چھپے 385 پاکستانی تارکین وطن گرفتار
Next Article بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل

لیورپول- برطانیہ (ویب ڈیسک): 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل…

April 6, 2024
کھیل

عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ…

February 11, 2023
صحت

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا…

March 28, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے…

July 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?