Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط
کھیل

بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

Published August 2, 2023
Tags: Featured نجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں معاملات خراب ہونے کا ذکر کیا ہے۔سرفراز نواز نے اپنے خط میں کہا کہ پی سی بی سے جانے والے نجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، یہ بات بین الاقوامی سطح پر بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ اندرونی سیاست ہو رہی ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم اور کابینہ نے مشترکہ طور پر کیا جو سابق عہدیداران نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا۔

سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ پی سی بی مینجمنٹ کے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں، مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔

انہوں نے خط میں یہ بھی کہا کہ پیٹرن آپ کے معاملات دیکھنے سے ایشیا کپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کے معاملات اچھے انداز میں ہوں گے۔

سرفراز نواز نے کہا کہ جونیئر ورلڈ اسکواش چیمپئن کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان قابل ستائش ہے۔

TAGGED:Featuredنجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ،ٹنڈو الہیار اول، حیدرآباد دوئم اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر رہا
Next Article بنوں-خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس ظاہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک…

November 25, 2023
کھیل

محسن نقوی سلیکشن کےعمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک…

May 24, 2024
پاکستانکاروبار

FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف…

July 23, 2024
دنیا

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

(ویب‌ڈیسک ):ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا…

June 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?