Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے
کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

Published August 3, 2023
Tags: Featured بورڈ کی جانب سے لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کیلئے 10
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پلئیرز کی شرکت کیلئے پُرامید ہیں۔انٹرنیشنل لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں ٹاپ پاکستانی پلئیرز کو شامل کرنے کیلئے پُرامید ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرے گا تاہم ٹورنامنٹ میں شریک مخصوص کھلاڑیوں کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو پی سی بی نے ایک ہفتے کیلئے آئی ایل ٹی20 میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد امید کی جاسکتی ہے کہ دیگر پلئیرز بھی اپنی دستیابی کے لحاظ سے ایونٹ میں نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں: آئی ایل ٹی 20؛ پاکستانی پلیئرز کو شرکت کی اجازت دینے پر غور

رواں سال کے شروع میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ (یو اے ای) سے درخواست کی تھی کہ وہ انٹرنیشنل لیگ کے اگلے ایڈیشن کے شیڈول میں کچھ تبدیلیان کرے کیونکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2024 میں 13 جنوری سے 12 فروری تک شیڈول ہوگا۔

مزید پڑھیں: آئی ایل ٹی لیگ؛ اگلے ایڈیشن میں پاکستانی اسٹارز بھی جلوہ گر ہوں گے

بورڈ کی جانب سے لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کیلئے 10 روز کی رعایت بھی مانگی گئی تھی۔

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں گزشتہ برس پاکستانی پلئیرز کو شرکت کی اجازت نہیں ملی تھی۔

TAGGED:Featuredبورڈ کی جانب سے لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کیلئے 10
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں‌پہلی بار اسکولز کا سروے، صوبہ بھر میں اسکول شماری کا عمل مکمل
Next Article بالی وڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی موت خودکشی قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ کے حساب سے آرہے ہیں‘گوہر اعجاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا کہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت…

August 18, 2024
پاکستان

قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مصر اور عالم اسلام کی…

January 27, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: عدالتوں میں موبائل اور انٹرنیٹ کی خراب سروس: سندھ ہائی کورٹ کا پی ٹی اے سے جواب طلب

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست میں…

May 15, 2024
دنیا

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع:اسرائیلی وفد شریک، حماس کا شرکت سے انکار

دوحا (ویب ڈیسک): قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

August 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?