Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی نے انسان نما نیا روبوٹ تیار کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی نے انسان نما نیا روبوٹ تیار کرلیا
سائنس و ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی نے انسان نما نیا روبوٹ تیار کرلیا

Published March 15, 2024
Tags: Featured انسان نما روبوٹ تیار ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا روبوٹ کا نام فگر 1 نئی ایجاد بھی دنگ کر دینے والی
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): اوپن اے آئی کو چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے چیٹ بوٹ کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے، مگر اس کی نئی ایجاد بھی دنگ کر دینے والی ہے۔اس کمپنی نے ایسا انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے جو حیران کر دینے والا ہے اور ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے تیار کردہ آپٹیمس روبوٹ سے کہیں زیادہ بہتر نظر آتا ہے۔اوپن اے آئی نے اس روبوٹ کو فگر نامی کمپنی کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔روبوٹ کا نام فگر 1 رکھا گیا ہے اور اس کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں اسے باتیں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ روبوٹ نئے ویژول لینگوئج ماڈل پرکام کرتا ہے اور اس نئے سسٹم نے اسے کسی سائنس فکشن فلمی روبوٹ جیسا حقیقی بنانا ہے۔

اس ویڈیو میں روبوٹ کو ایک میز کے پیچھے کھڑے دکھایا گیا ہے اور اس کے سامنے میز پر ایک پلیٹ، ایک سیب اور ایک کپ رکھا ہے۔

اس کے سامنے کھڑے فرد کی جانب سے پوچھا جاتا ہے کہ فگر 1 تم اس وقت کیا دیکھ رہے ہو، جس کے چند سیکنڈ بعد وہ روبوٹ حیران کن حد تک انسانوں جیسی آواز میں میز پر موجود چیزوں اور اپنے سامنے کھڑے شخص کی تفصیلات بتاتا ہے۔

جب اس شخص سے روبوٹ سے کہا جاتا ہے کہ اسے کچھ کھانے کو دو، تو فگر 1 کی جانب سے سیب اٹھا کر دیا جاتا ہے۔

اس کے بعد وہ شخص روبوٹ کے سامنے کچرا ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ کیا تم کچرا اٹھاتے ہوئے وضاحت کر سکتے ہو کہ سیب اٹھا کر کیوں دیا۔

اس پر روبوٹ کاغذ کچرا دان میں ڈالتے ہوئے وضاحت کرتا ہے کہ میز پر سیب واحد کھانے والی چیز تھی۔

کمپنی کے مطابق فگر 1 کو اوپن اے آئی کے اسپیچ ٹو اسپیچ ملٹی ماڈل سے تربیت دے گئی ہے تاکہ وہ تصاویر اور تحریر کو سمجھ سکے اور اس کے مطابق بات چیت کر سکے۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ روبوٹ منطقی دلائل دینے، چیزوں کو یاد رکھنے اور اپنی بات کی وضاحت کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ روبوٹ میں نصب کیمرے اس کے لارج ویژول لینگوئج ماڈل کو ڈیٹا فراہم کرتے ہیں جبکہ اسی ماڈل سے روبوٹ کو رویے سیکھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

TAGGED:Featuredانسان نما روبوٹ تیارایلون مسک کی کمپنی ٹیسلاروبوٹ کا نام فگر 1نئی ایجاد بھی دنگ کر دینے والی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، ذہن میں ڈرامے نہ بنائیں: فضیلہ قاضی
Next Article ‘اندھی بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں‌کو’: گنڈاپور نے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع…

October 8, 2024
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر…

March 8, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن کنٹرول الرٹ جاری کردیا گیا۔طبی…

August 17, 2024
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’پٹھان‘ کی وجہ سے تنقید کی شکار دپیکا پڈوکون کوممبئی چھوڑناپڑگیا

بھارتی انتہا پسند اداکارہ دپیکا کے زعفرانی لباس میں رقص کی وجہ سے فلم ’پٹھان‘ پر پابندی کا مطالبہ کر…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?