Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست
کھیل

بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست

Published August 4, 2023
Tags: Featured انڈین ٹیم اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی ٹیم ٹی20 انٹرنیشنل میں 200 میچز کھیلنے والی دوسری ٹیم بن گئی، سب سے پہلے یہ اعزاز پاکستان کو حاصل ہوا تھا۔ہاردک پانڈیا کی قیادت میں انڈین ٹیم اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکی، کمزور حریف ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی20 انترنیشنل میں 4 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

قبل ازیں بھارتی ٹیم نے کسی ایک حریف کے خلاف زیادہ فتوحات کا ریکارڈ بھی بنایا تھا، گزشتہ دنوں انڈین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف لگاتار 13 ویں ون ڈے سیریز فتح حاصل کی تھی جبکہ گرین شرٹس نے کیریبیئن سائیڈ کے خلاف 10 ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔

بھارتی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف بھی لگاتار 10 سیریز اپنے نام کیں، آئی لینڈرز اسے 2007 کے بعد سے ایک روزہ سیریز میں مات نہیں دے سکے۔

دوسری جانب پاکستان کے پاس بھی 1996 سے 2021 تک زمبابوے کے خلاف کوئی بھی ون ڈے سیریز نہ ہارنے کا ریکارڈ موجود ہے۔

TAGGED:Featuredانڈین ٹیم اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش
Next Article دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار لینے کا عالمی ریکارڈ بنانیوالی خاتون
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اروشی روتیلاکی پیرس میں‌سالگرہ، ٹیبل،کیک کو ہیروں سے جڑدیا

پیرس (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی…

March 1, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایم ایل ون منصوبہ ریلوےکیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: سعد رفیق

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ مین لائن (ایم ایل) ون منصوبہ ریلوےکے لیے ریڑھ…

July 9, 2023
صحت

دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق

ہانگ کانگ (ہیلتھ ڈیسک): موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرنے سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی تیزی سے بالخصوص…

March 13, 2023
دلچسپ و عجیب

جوان دِکھنے کا جنون:امریکی خاتون نے سرجری کیلیے اپنا گھر بیچ کر وین میں‌رہنے لگی

ایریزونا - امریکہ (ویب ڈیسک): امریکی خاتون نے چہرے کی فیس لفٹ سرجری کیلئے گھر بیچ دیا اور اب ایک…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?