Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت
صحت

ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت

Published August 4, 2023
Tags: Featured اسمگلڈ اور جعلی ادویات فراہم کی جارہی ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد میں مختلف امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی 200 سے زائد ادویات کی قلت ہوگئی۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مقامی اور درآمد شدہ ادویات کی قلت ہے، ٹی بی،خون پتلا کرنے والی ادویات، مختلف ویکسینز اور بائیولوجیکل پروڈکٹس مارکیٹ میں نہیں مل رہی ہیں۔

پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پیداواری اخراجات میں اضافے کے سبب درجنوں ادویات نہیں بنائی جارہیں، اس حوالے سے پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگس ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتیں بڑھنے کے سبب امپورٹرزبھی بیرون ملک سے ادویات نہیں منگوا رہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ادویات کے بحران کے باعث مارکیٹ میں اسمگلڈ اور جعلی ادویات فراہم کی جارہی ہیں،ڈریپ حکام کے مطابق ہارڈ شپ کیسزکے طور پر 220 سے زائد ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز وزارت صحت کو دی ہے۔

نئی ادویات کو ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن دے کر اس مسئلے کو حل کر رہے ہیں،مختلف وجوہات کی بنا پرامریکا اور یورپی ممالک میں ادویات کی عدم دستیابی معمول کی بات ہے۔

TAGGED:Featuredاسمگلڈ اور جعلی ادویات فراہم کی جارہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار لینے کا عالمی ریکارڈ بنانیوالی خاتون
Next Article انسداد ہراسانی کمیٹیوں میں وہ لوگ ہیں جنہیں خود ہراسانی پر نکالا گیا، چیئرمین ایچ ای سی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

نیپال میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاجر کوٹ- نیپال (ٹیک ڈیسک): مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128 افراد…

November 4, 2023
دنیا

بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

چھتر کنڈا - بنگلادیش (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق…

July 23, 2023
کھیل

عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ…

February 11, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی مفاد کے نام پرعوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا، پیٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?