Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے

Published May 15, 2023
Tags: Featured امتیابھ بچن کو وقت پر سیٹ پر پہنچا دیا لفٹ کے لیے شکریہ دوست
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): ممبئی کی ٹریفک سے تنگ امیتابھ بچن نے فلموں کے سین کو حقیقت بنا ڈالا اور ٹریفک میں پھنسنے کے بعد ایک اجنبی سے لفٹ لے لی۔امیتابھ بچن اتوار کے روز شوٹنگ کے سیٹ کے لیے نکلے تو راستے میں بدترین ٹریفک جام میں پھسن گئے جس کے بعد انہوں نے سڑک پر موٹرسائیکل پر بیٹھے ایک اجنبی شخص سے لفٹ مانگی اور پھر وہ کون ہوگا جو امیتابھ بچن کو لفٹ دینے سے انکار کرے گا؟

مذکورہ شخص فوراً اس پر آمادہ ہوگیا اور اس نے امتیابھ بچن کو وقت پر سیٹ پر پہنچا دیا۔

بعدازاں سپر اسٹار نے اس شخص کے ساتھ لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور کیپشن بھی لکھا۔

اداکار نے لکھا ‘لفٹ کے لیے شکریہ دوست، میں آپ کو نہیں جانتا لیکن آپ کی وجہ سے میں کام کی جگہ وقت پر پہنچا’۔

امیتابھ بچن کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے جس پر مداح دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredامتیابھ بچن کو وقت پر سیٹ پر پہنچا دیالفٹ کے لیے شکریہ دوست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح ہاؤس حملے میں ملوث 340 ملزمان شناخت کےبعد گرفتار
Next Article سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک

(ویب ڈیسک):بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

August 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ افراد…

October 28, 2023
کھیل

پاک نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن…

April 2, 2023
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?